• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اگر کوئی شعیب آئے میسر
شبانی سے کلیمی دو قدم آگے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب کی بار اک خوشی ملی
اور وہ بھی اتنی تلخ کہ شدت جذبات سے آنسو نکل گئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حوادث سے الجھ کر مسکرانا میری فطرت ہے
مجھے ناکامیوں کے بوجھ تلے دبنا نہیں آتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بیٹھ کر سایہ گل میں‌ناصر
ہم بہت روئےجب وہ یاد آیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جو تو میراتو سب میرا
فلک میرازمیں میری
اگر اک تو نہیں میراتو
کوئی شے نہیں میری
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
الگ ان ساری خبروں سے خبر اک اور باقی ہے
لڑائی دیکھئے رہتی ہے کتنے روز تک جاری
ادھر دو چار باقی ہیں ادھر اک اور باقی ہے
سنبھل ہمدم،سفر دوگام سے زیادہ نہیں باقی
کہ اب منزل کی راہ مختصر اک اور باقی ہے
ستارے ساتھ لے کر ڈھونڈتا ہوں مہر و مہ اپنے
فلک اک اور باقی ہے قمر اک اور باقی ہے
ابھی افراد خانہ خود کو زندانی سمجھتے ہیں
ابھی آسیب کا گھر پر اثر اک اور باقی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے ۔۔
اک ہی نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ درسِ اوّلیں مجھ کو ملا میرے بزرگوں سے
بہت چھوٹے ہیں ‌وہ، اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سیرت نہ ہو تو عارض و رُخسار سب غلط
خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
.
کانٹوں کو مت نِکال چمن سے کہ باغباں
یہ بھی گُلوں کے ساتھ پَلے ہیں‌بہار میں
 
Top