• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
كس كو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظار
كون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار
خاك مرقد پر تری لے كر یہ فریاد آؤں گا
اب دعائے نیم شب میں كس كو میں یاد آؤں گا
علامہ اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جب تصور مٰیں نہ پائیں‌گے تمھیں
پھر کہاں ڈھونڈنے جائینگے تمھیں
تم نے دیوانہ بنایا مجھ کو
لوگ افسانہ بنایئں گے تمھیں
آہ میں کتنا اثر ہوتا ہے
یہ تماشا بھی دکھایئں گے تمھیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم پہ یوں ہاتھ ڈالیں گی تنہائیاں ایک وقت آئیگا
کوئی آہٹ بھی ہو گی دہل جاؤ گے جاکے پردیس میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تمہیں بھُلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں !
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھُلا دیتے ؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیری آنکھوں‌کی اداسی مجھے کرتی ہے اداس
تیری تنہائی کے خیال سے دِل تنہا میرا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئ جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تخلیقِ کائنات کے دلچسپ جُرم پر

ہنستا تو ھو گا آپ بھی یزداں کبھی کبھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ترے کوچے سے اب میرا تعلق واجبی سا ہے
مگر جب بھی گزرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

__________________
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کا
مجھے قبول نہیں یہ سماج کانٹوں کا
چلو کہ کچھ تو تسلی ہوئی مرے دل کو
اسی میں خوش ہوں کہ پایا خراج کانٹوں کا
 
Top