الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
كس كو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظار
كون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار
خاك مرقد پر تری لے كر یہ فریاد آؤں گا
اب دعائے نیم شب میں كس كو میں یاد آؤں گا
علامہ اقبال
جب تصور مٰیں نہ پائیںگے تمھیں
پھر کہاں ڈھونڈنے جائینگے تمھیں
تم نے دیوانہ بنایا مجھ کو
لوگ افسانہ بنایئں گے تمھیں
آہ میں کتنا اثر ہوتا ہے
یہ تماشا بھی دکھایئں گے تمھیں