• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے ابر محبت تو کہیں اور جا کے برس
میں ریت کا ٹیلہ ہوں، میری پیاس بہت ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھ اور ذہن کو جبر کا موسم زرد خزاں سا کر دیتا ہے
ہاتھ میں کانٹے اُگ آتے ہیں کاغذ سونے رہ جاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اچھا لگتانہیںمجھ کو ہم نام تیرا
کوئی تجھ سا ہوتو نام بھی تجھ سا رکھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک عرصے بعد ملا تو نام بھی بھول گیا
جس نے چلتے وقت کہا تھا بہت یاد آؤ گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنی یادوں میں اوروں‌کے حوالے رکھنا
مجھ سے بچھڑے ہوتو خود کو سنبھالے رکھنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اسے بھی پیار تھا شاید کسی حوالے سے
میری طرح وہ خلاؤں میں دیکھتا کیوں تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب جس کے جی میں‌آئے وہی روشنی پائے
ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس کے شہر میں کتنے چہرے تھے ، کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوب جیسا تھا ، وہ شخص زبانی یاد رہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے دوست تو نہ آیا تو تیرے انتظار میں
اک موت تھی جو آگئی وعدہ کیے بغیر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
 
Top