• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس نے نظر نظر میں ھی ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاوں میں سارا کلام رکھ دیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُجالے اپنی یادوں کے ھمارے ساتھ رھنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ھو جائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُس کے لیے تو میں نے یہاں تک دُعائیں کی
میری طرح سے کوئی اُسے چاھتا بھی ھو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُداسیاں جو نہ لاتے تو اور کیا کرتے
نہ جشنِ شعلہ مناتے تو اور کیا کرتے

اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
ھم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اتنی مُدت بعد ملے ھو
کن سوچوں میں گُم رھتے ھو
جاؤ جیت کا جشن مناؤ
میں جُھوٹا ھوں تم سچے ھو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تُجھے پاؤں، ھاروں تو پیا تیری
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آج بھی شاید کوئی پُھولوں کا تُحفہ بھیج دے
تتلیاں منڈلا رہی ھیں کانچ کے گُلدان پر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُس گھڑی کا خوف لازم ہے کہ انور جس گھڑی
دھرلیے جائیں گے سب اور سب دھرا رہ جائے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کتابِ ماضی کے اوراق الٹ کے دیکھ ذرا
نہ جانے کون سا صفحہ مڑآ ہوا نکلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس کے لب سے تلخ ہم سُنتے رہے
اپنے حق میں آبِ حیواں سَم ریا
 
Top