• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل میں کوئی اس طرح کی آرزو پیدا کروں
لوٹ جائے آسماں میرے مٹانے کے لیے
اس چمن میں مرغِ دل گائے نہ آزادی کا گیت
آہ، یہ گلشن نہیں ایسے ترانے کے لیے
اقبال
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایک میں دل ریش ہوں ویسا ہی دوست
زخم کتنوں کے، سنا ہے، بھر چلے
خواجہ میر درد
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ
مقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
واں دل میں کہ صدمے دو، یاں جی میں کہ سب سہہ لو
ان کا بھی عجب دل ہے، میرا بھی عجب جی ہے
اکبر الٰہ آبادی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل لے کے مفت، کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
الٹی شکائیتیں ہوئیں، احسان تو گیا
ڈرتا ہوں دیکھ کر دلِ بے آرزو کو میں
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو، مہمان تو گیا
داغ دہلوی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل تاجگر، کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب
اس رہ گزر میں جلوۂ گل، آگے گرد تھا
جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہِ عشق کی !
دل بھی اگر گیا، تو وُہی دل کا درد تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ٹوٹ گئے تو کرچیوں کے سوا اور کیا دیں گے
کانچ کے پیڑ خیالوں میں لگایا نہ کرو
گر بچھڑنا پڑا ہم سے تو جیو گے کیسے ؟
دل کی گہرائیوں سے اتنا ہمیں چاہا نہ کرو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
*موسم گل کا آخری پیغام *
جب یہ سوچو کہ بھر چکا ہے دل
میری چاہت' میری رفاقت سے
خوو کو وقف غداب مت کرتا
لمبا چوڑا خطاب مت کرنا
کارڈ بھی انتحاب مت کرنا
ایک سوکھا ہوا گلاب کا پھول
بس لفافے میں بھیج دینا تم
میری تشنہ محبتوں کے نام
موسم گا کا آخری پیغام
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ مزا دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ھے یا رَب
میرے دونوں پہلوٴوں میں دلِ بےقرار ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کہ اِنتخاب نے رُسوا کیا مُجھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رنجِ فرُقت اُسے ہوا ہی نہیں
ایسے بچھڑا ہے پھر ِملا ہی نہیں
اب تو مرضی ہے غم کے طوفاں کی
کشتئ دل کا ناخدا ہی نہیں
 
Top