• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس قدر پیار سے ، اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پر اُس وقت تیری یاد نے ہاتھ
یوں گُماں ہوتا ہے ، گرچہ ہے ابھی صُبحِ فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن ، آ بھی گئی وصل کی رات
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ زندگی بڑی عجیب سی
کبھی گلزار سی کبھی بیزار سی
کبھی خوشی ہمارے ساتھ ساتھ
کبھی غموں کی غبار سی
یہ زندگی بڑی عجیب سی
کبھی دل تمناوُں سے بھرا
کبھی آنکھ اشک بار سی
آنگن میں بچے دوڑتے پھرتے
کبھی کمرے میں ماں بیمار سی
یہ زندگی بڑی عجیب سی
کبھی غموں کے لمبے لمبے سائے
کبھی خوشیوں کی وہ برکھا
ہردم یہ رت بہار سی
یہ زندگی بڑی عجیب سی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ دل بہت اُداس ہے ، جب سے خبر ہوئی
ملتے ہو تم خلوص سے، ہر آدمی کے ساتھ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کس آسانی سے وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑ دیتا ہے
خوشی سے بولنا جس شخص کا معمول بن جائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پھول تو سبھی بچھاتے ہیں مگر حسرت ہے
دل کے ٹکڑوں سے تری راہ کو گلزار کریں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جی چاہتا ہے تجھ سے کوئی بات کریں ہم
پر دل کو ترے روٹھ جانے کا بھی ڈر ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا
یاد کرنا بھی اُسے روز، بھلا بھی دینا
کیا کہوں یہ میری چاہت ہے کہ نفرت اس کی
نام لکھنا بھی مرا، لکھ کے مٹا بھی دینا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایک دن کہہ لیجئے جو کچھ ہے دل میں آپ کے
ایک دن سُن لیجئے جو کچھ ہمارے دل میں ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دور خزاں میں یوں میرے دل کو قرار ہے
میں جیسے آشنائے بہاراں‌نہ تھا کبھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل میں پھر گریے نے اک شور اُٹھایا غالب
آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سو طوفاں نکلا
 
Top