• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ مل گیا ہے تو پھر دل اُداس کیسے ہو
مسرتوں‌میں غموں کا خیال روشن تھا
میں سوچتا تھا مگر سوچنے سے پا نہ سکا
وہ ایک بھید کہ جس کا کمال روشن تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بچھڑتے وقت دلوں کو اگرچہ دُکھ تو ہوا
کھُلی فضا میں مگر سانس لینا اچھا لگا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ جگہ دل لگانے کی دنیا نہیں ھے
یہ عبرت کی جا ھے تماشہ نہیں ھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دوستو ترکِ محبّت کی نصیحت ہے فضول۔
اور نہ مانو تو دلِ زار کو سمجھا دیکھو۔۔
(حسرت موہانی)
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
گر فیصلہ لاحاصل کو جو حاصل کرلے
خلوص کو بھی دل میں شامل کرلے
اسے پانا کوئی ایسا مشکل تو نہیں
نگاہ کو سامنے اور دل میں منزل کرلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ایک مدّت تک دلِ غمگیں کوسمجھاتےرہے
ضبط غم کرتے رہے، کہنے سے شرماتے رہے
سیرِ کوہ و راغ و دریا روز دِکھلاتے رہے
الغرض سو سوطرح سے دل کو بہلاتے رہے
اب مگر چلتا نہیں دل پر فریبِ آرزو
یوں تو ہم کھایا کئے اکثر فریب ِآرزو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کشتيء دل ہو گئی اُمید کے دریا میں غرق
اور اے تقدیر تکتے رہ گئے ساحل سے ہم
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب تو جینے کی تمنّا دلِ مضطر میں نہيں
وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم تیرے مقدّر میں نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں سادہ دل، آزردگیِ یار سے خوش ہوں
یعنی سبقِ شوقِ مکرّر نہ ہوا تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل کی دل ہی میں رہی بات نہ ہونے پائی
ایک بھی اُن سے ملاقات نہ ہونے پائی
 
Top