• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
عید کے چاند کو دیکھے نہ کوئی میرے سوا،
اسکے دیدار کو اِک سال گُذارا میں نے۔"
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پردیس میں محبت کے پھول نھیں کھلتے
یھاں عید کے دن لوگ گلے نھیں ملتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ظفر ہم جن کی دلکش سادگی پر مر مٹتے تھے۔
اب اُ کی آنکھوں کا لہجہ بھی بدلتا جا رہا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وفا کی لاج میں‌ اُس کو منا لیتے تو اچھا تھا۔
اَنا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چُھپا ہے محسن۔
میں‌ جس شخص کو چُھو لوں وہ میرا نہیں ہوتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خود پیاس کا صحرا ہوں مگر دل کی یہ زد ہے محسن۔
ہر دوست پر ساون کی طرح ٹوٹ کر برسوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جل جائو کڑی دھوپ میں خاموشی سے محسن۔
اپنوں سے کبھی سایہِ دیوار نہ مانگو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تصور میں‌ضرور آؤ گے مگر تیرنا تو سیکھو محسن۔
تم اکثر ڈوب جاتے ہو میری آنکھ کے پانی میں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سفر میں راہ کے آشوب سے نہ ڈر جانا
پڑے جو آک کا دریا تو پار کر جانا
یہ اک اشارہ ہے آفات ناگہانی کا
کسی جگہ سے پرندوں‌کا کوچ کر جانا
یہ انتقام ہے دشتِ بلا سے بادل کا
سمندروں‌سے برستے ہوئے گزر جانا
ہر اک نفس پہ گزرتا ہے یہ گماں‌جیسے
چراغ لے کے ہواؤں سے جنگ پر جانا
عجب ہیں رزم کہ زندگی کے یہ انداز
اس نے وار کیا ، جس نے بے سپر جانا
ہم اپنے عشق کی اب اور کیا شہادت دیں
ہمیں‌ہمارے رقیبوں نے معتبر جانا
زمانہ بیت گیا ترکِ عشق کو تشنہ
مگر گیا نہ ہمارا اِھر اُدھر جانا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
برا برے کے علاوہ بھلا بھی ہوتا ہے
ہر آدمی میں کوئی دوسرا بھی ہوتا ہے
تم اپنے دیس کی سوغات ہو ہمارے لیئے
کہ حسن تحفئہ آب وہوا بھی ہوتا ہے
تمہارے شہر میں ہے جی لگا ہوا ورنہ
مسافروں کے لیے راستہ بھی ہوتا ہے
وہ چہرہ اک تصور بھی ہے ،حقیقت بھی
دریچہ بند بھی ہوتا ہے ، وا بھی ہوتا ہے
ہم اے شعور اکیلے کبھی نہیں ہوتے
ہمارے ساتھ ہمارا خدا بھی ہوتا ہے
 
Top