• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پھول ہی پھول ہیں‌ ہر سمت ندیم
راہ دشوار ہوئی جاتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
فراز دل کو نگاہوں‌ سے اختلاف رہا
وگرنہ شہر میں‌ ہم شکل صورتیں‌تھیں بہت
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اہلِ ہنر کو مجھ پہ وصی اعتراض ہے
میں‌ نے جو اپنے شعر میں‌ ڈھالے تمہارے خط
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دے کے دل اپنا ظفر اس دشمنِ جاں کو
مجھ پہ جو گذری مصیبت مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے ظفر جو حال ہے میرا ' کرونگا گر بیاں‌
ہوگی انکی شرم ساری مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
حالی نشاطِ نغمہ و مئے ڈھونڈتے ہو اب
آئے ہو وقتِ صبح'رہے رات بھر کہاں‌ ؟
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
غالب ہمیں‌ نا چھیڑ کہ پھر جوشِ اشک سے
بیٹھے ہیں‌ہم تہیہ طوفاں کئے ہوئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ دعائے مصحفی ہے؛ جو اجل بھی اس کو آوے
شبِ وصل کو تو یارب' نہ شبِ وفات کرنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جسے آپ گنتے تھے آشنا ' جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں‌ وہی ہوں‌ مومن مبتلا ' تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو!
 
Top