• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
اگر برا نہ مانیں ـــــــــــــــ تو عرض یہ ہے کہ ویب سائٹ کو بہتر کرنے کے بے شمار امکانات ایکسپلور کرنے کی ضرورت ہے
بھائی برا ماننے کی کوئی بات نہیں آپ نے جو کہا وہ اخلاص ہی کی بدولت کہا ۔ مگر بس کیا کریں ہماری بھی مجبوریاں ہیں

اتنے سامان ستم اور ایک جان عندلیب
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعہ ماہ شوال المکرم 1436ھ شمارہ نمبر 41 طبع ہو گیا ہے ، مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

پاکستان اور وقت کا فیصلہ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

المغراف فی تفسیر سورہ ق 28 شاہ عین الحق پھلواروری

وجود باری تعالیٰ ڈاکٹر فضل الرحمٰن

قرآن عظیم کے سائنٹفک دلائل 1 مولانا شہاب الدین ندوی

مسلمانوں کی بے خبری اور علماء کی بے بسی 7 شیخ عبد القادر عودہ شہید

اے ہاتھی والو ! محمد ساجد صدیقی

ہدایت ابو عمار سلیم

جمہوریت یا جمبوریت 9 ابو الحسن

آوازوں کی سائنس 1 سعید احمد عباسی

یوسف بن تاشفین کلیم صفات اصلاحی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعہ ماہ ذیقعد و ذی الحجہ 1436ھ شمارہ نمبر 42-43 طبع ہو گیا ہے ، مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

اے کشتگان خاک شام ( اداریہ ) محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

المغراف فی تفسیر سورہ ق 29 شاہ عین الحق پھلواروری

حدیث اختلاف امتی رحمتی مولانا ابو الکلام آزاد

قرآن عظیم کے سائنٹفک دلائل 2 مولانا شہاب الدین ندوی

ففروا الی اللہ ابو عمار سلیم

حسین بن منصور حلاج سید سلیمان ندوی

اکیسویں صدی کے فقہی چیلنج ابو عمار سلیم

فلسفہ قربانی اور عید الاضحیٰ راحیل گوہر

فلسفہ قربانی اور اسوہ ابراہیمی عبد العظیم جانباز

جمہوریت یا جمبوریت 10 ابو الحسن

آوازوں کی سائنس 2 سعید احمد عباسی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا اگلا شمارہ محرم الحرام 1437ھ ان شاء اللہ العزیز سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر خصوصی اشاعت ہے ۔ اگر کوئی صاحب علم اس ضمن میں اپنا مضمون بھیجنا چاہیں تو جلد بھیج دیں ۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 44 - 45 محرم و صفر 1437ھ برائے اشاعت خاص سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- فاروق اعظم اور موجودہ مسلمان ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق - شاہ عین الحق پھلواروی
مضامین خصوصی : سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
1 - صفت امیر المومنین عمر بن خطاب - نواب صدیق حسن خاں
2 -حضرت عمر کا قبول اسلام - مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری
3 -حضرت عمر بن الخطاب - مولانا حافظ جلال الدین احمد جعفری
4 -امت کے لیے دل سوزی - طہ حسین ÷ شاہ حسن عطا
5 - ذمہ رعایا کے حقوق - علامہ شبلی نعمانی
6 - خلافت فاروقی میں آراضی کی تنظیم و تقسیم - مولانا محمد تقی امینی
7 - سیدنا فاروق اعظم کا مقام اجتہاد - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
8 -یک نظر بر فتوحات عہد فاروقی - مولانا عبد الرحیم ڈیروی
9 -سیرت فاروق کے چند اوراق - مولانا غلام رسول مہر
10 - سرمایہ سیادت و قیادت : حضرت عمر - پروفیسر عبد العظیم جانباز
11 - احکام قضاء سے متعلق حضرت عمر کا ایک مکتوب - ابو محمد معتصم باللہ
12- حضرت عمر کا محاذ جنگ پر بھیجا گیا ایک مجاہدانہ مکتوب - رحمت بانو
13 - سیدنا عمر فاروق اعظم - قیام نظامی
14- سیدنا عمر کا نظام احتساب - مولانا محمد یا سین شاد
15 -حکمت فاروقی - ابو محمد معتصم باللہ
16- مشاہیر فاروقی - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
 
Last edited:
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 46 ربیع الاول 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- ایک طاقت ور اور مضبوط پاکستان ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 31 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 -اصنام (1) - کلیم الدین احمد
4 -تخلیق انسانی کے مراحل قرآن کی روشنی میں - عبد العظیم جانباز
5 - جہالت کفرہ ( 3 ) - علامہ تمنا عمادی
6 - فسق و فجور کا آئینہ - ابو الحسن
7 - عربی زبان کی اہمیت - ابو عمار سلیم
8 -سقوط ڈھاکہ - محمد حسان
9 -جمہوریت یا جمبوریت ( 11 ) - ابو الحسن
10 - مولانا عبد السمیع جعفری صادق پوری - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
11 - حضرت مولانا نظام الدین - مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی
12- پیرس حملہ اور اس کے مضمرات - ابو عمار سلیم
13 - میں معذرت نہیں کروں گا - خالد المعینا
14- عالمی سازشوں کا شکار پاکستان - عابد علی بخاری
 
Top