• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!
بھائی اب تو ترجمہ وہی لوگ کررہے ہیں دیوبندی یا بریلوی۔۔اہل حدیث تو بس بیٹھے رد لکھ رہے ہوتے ہی. یا تنقید کررہے ہوتے ہیں۔
اہل الحدیث بالکل درست کر رہے ہیں، بلکہ اس میں اور تیزی لانی چاہیئے!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ذرا تراجم کتب احادیث کی فیلڈ میں اہل حدیث کی کسی نئی کوشش کا نام لیا جائے تو معلوم ہو۔۔کہ کونسا بڑا تیر مارا ہے؟؟ سلسلہ احادیث صحیحہ کا ترجمہ کیا اردو وہ بھی کانٹ چھانٹ کر ۔۔۔اپنی ناپسندیدہ باتوں کو حذف کر دیا۔۔۔۔افسوس۔۔۔۔منصف اہل حدیث۔۔
یہی زنجیر زنی مرزا جہلمی پر بھی کرلی جائے (فتدبر)
 

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
مرزا جہلمی
ان گالی باز صاحب کا یہ نام کلمہ بن گیا ہے۔۔۔ہاہاہا۔۔ اس نام نے ان کی راتوں کی نیند اڑا رکھی ہے۔ جناب سے بس یہی کہنا ہے کی ان کے نام سے مشہور ہونے کی کوشش نہ کرے۔
کسی بھائی نے آئینہ دیکھایا غیر کے مقلدوں کو تو بھی ان کے خوف کا عالم یہ ہے کی یہی نام ان کے زبان سے نکل رہا ہے ۔۔ہاہاہاہا۔۔۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ان گالی باز صاحب کا یہ نام کلمہ بن گیا ہے۔۔۔ہاہاہا۔۔ اس نام نے ان کی راتوں کی نیند اڑا رکھی ہے۔ جناب سے بس یہی کہنا ہے کی ان کے نام سے مشہور ہونے کی کوشش نہ کرے۔
کسی بھائی نے آئینہ دیکھایا غیر کے مقلدوں کو تو بھی ان کے خوف کا عالم یہ ہے کی یہی نام ان کے زبان سے نکل رہا ہے ۔۔ہاہاہاہا۔۔۔
کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
یہی زنجیر زنی مرزا جہلمی پر بھی کرلی جائے (فتدبر)
مرزا صاحب کوئی دینی عالم نہیں ہیں ۔۔۔جبکہ سلسلہ احادیث صحیحہ ایک ادارے کی کوشش ہے جس کے ساتھ متعدد دینی عالم وابستہ ہیں
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

اور اہل الحدیث آپ ہیں نہیں، تو بغیر لگی لپٹی کے سمجھا جائے، کہ پھر آپ زندیق ہیں! اس طرح کے زنادقہ کی ایک جیتی جاگتی مثال مرزا جہلمی ہے۔
نہایت تعجب کی بات ہے کہ آپ نے خود ہی نتیجہ نکال لیا ، حالانکہ اوپر مذکورہ ناموں میں کہیں میں نے اہل حدیث سمجھا ہی نہیں تھا ، آپ ان اسلاف کے متبع اہل حدیث ہیں جوحرام کو حرام کہتے ہوئے بھی گھبراتے تھے اور ہزار دفعہ سوچتے تھے اور آپ بالکل سیدھا سادا ایک مسلمان پر زندیق ہونے کا فتویٰ لگا رہے ہیں، اس لئے آپ کی ذہنیت کا اندازہ ہو سکتا ہے جو کہ نہایت احساس کمتری کا شکار لگ رہی ہے، کسی کے کام پر تنقید کرنا ، علمی جسارت پر رد لکھنا ، ایک علحدہ بات ہے ، البتہ اس کے ایمان پر سوال اٹھانا ایک نہایت سخت عمل ہے اور یہ وہی بندہ کر سکتا ہے جس کے اپنے علم میں پختگی نہ ہو اور ایمان کمزور ہو ۔ ایک مؤمن کبھی بھی کسی شخص پر نہایت دقیق غور و فکر کے بغیر فتویٰ نہیں لگا سکتا ۔
دراصل جو حضرات صرف مطالعہ کرتے ہیں اور غور و فکر سے دور رہتے ہیں ان کے ساتھ یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ آج کل کے "نام نہاد" اہل حدیث ، موجودہ دور کے چند گنے چنے علماء کے مقلد ہیں ، جو کہ ان کی کتب و تحقیقات پر آنکھیں بند کرکے یقین کر تے ہیں اور اسے ہی حق سمجھتے ہیں، اور جب کوئی دلیل کے ساتھ کسی بات کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے تو اس کو گمراہ، زندیق، وغیرہ کے القابات سے نوازتے ہیں۔
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

اور اہل الحدیث آپ ہیں نہیں، تو بغیر لگی لپٹی کے سمجھا جائے، کہ پھر آپ زندیق ہیں! اس طرح کے زنادقہ کی ایک جیتی جاگتی مثال مرزا جہلمی ہے۔
امام شافعی کیا تھے؟ وہ نہ شافعی تھے، نہ مالکی، نہ حنفی ، نہ ظاہری؟ تو کیا وہ زندیق تھے ؟؟؟؟ اپنے منہ سے ایسے الزام نکالنے سے قبل کچھ شرم کر لیا کریں اور کچھ غور کر لیا کریں۔۔ویسے آپ بھی مقلد ہی لگتے ہیں ، یہ محدث فورم وغیرہ ، پیسے کمانے کا ذریعہ ہے لگتا ہے، میرے ایک دو کاموں کو اٹھا کر بغیر اجازت کے کتب میں ڈال دیا اور پھر لکھ دیا کہ ان کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کے پیسے اتنے ہوں گے، حلاانکہ میں بغیر کسی قیمت کے دینے پر تیار ہوں ۔۔ تو یہ محدث فورم بھی کوئی کمائی والا کارخانہ ہی لگتا ہے، جہاں سچی بات کی جائے تو فتوے لگتے ہیں ۔
 
Top