• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترمہ بلی صاحبہ ! لو جی اک نیا ڈرامہ پیشِ خدمت ہے

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بھائی میرے لئے کورنگی ’‘ شریف ’‘ جانا ذرا مشکل ہے ،
اب بلی ’‘ شریف ’‘ کا دیدار اور قدم بوسی کا شرف کیسے ملے گا ؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
انا للہ و انا الیہ راجعون
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی آپ لوگوں کو پریشانی کیوں ہو رہی ہے آپ کو تو خوشی ہونی چاہئے کہ
سگ مدینہ سے یہ کورنگی کی بلی تک آ گئے ہیں یہ تو ترقی ہی لگتی ہے
شاید آگے ترقی کرتے کرتے بمبئی کی گائے تک بھی پہنچ جائیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کورنگی شریف ہاہاہاہاہاہاہاہا

حیرت ہے ان لوگوں پر جو سامنے بیٹھے یہ سب خرافات سن رہے ہیں...
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ان لوگوں نے تو نبی ﷺ کے نعل مبارک پر محمدؐ ﷺ لکھ دیا کیا یہ نبی ﷺ کی توھین نہیں ؟

اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے ۔۔۔ کیسے فضول آدمی ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔ اس طرح تو ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نشان نظر آتا رہے گا دوسرے پلید جانوروں پر بھی کیسے کیسے نام ظاہر ہو سکتے ہیں اور گائے بھینس بکری پر بھی کیسے کیسے نام ظاہر ہوتے ہیں ،،،،، ان کی عقل کہاں گئی

آخر یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
یہ کیسا عشق ہے ؟؟؟؟
کیا یہ جہالت کی ایک مثال نہیں ؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کچھ عرصے کے بعد پاکستان کے بہت زیادہ شہر شریف ہو جائیں گے کیونکہ اس محترمہ بلی صاحبہ شریف کی نسل بڑھا کر پورے پاکستان میں تقسیم کی جائے گی اور ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان سے پاکستان شریف بن جائے گا.


انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
 
Top