• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ اللہ آپکو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے ۔آپکا انٹریو میں نے پڑھا آپکے نیک جذبات وخواہشات کو پڑھکر خوشی ہویی ۔کبھی کبھی خوشی کے آنسوبھی آگیے اسوقت آپکو دعاییں دینے لگتا۔میری دعا ہے کہ آپکی زندگی اور آپکے خیالات دوسری بچیوں کیلیے باعث عبرت ھوں۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ما شاء اللہ سسٹر نسرین فاطمہ صاحبہ کا انٹر ویو پڑھا۔ما شاء اللہ اس میں اصلاحی پہلو بھی نمایاں تھے۔جزاک اللہ خیرا۔
اللہ ان پر ان کی فیملی پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب!
ماشاء اللہ و بارک اللہ فیک۔
مجھے یہ علم تھا کہ میری بہنا بہت بہادر ہیں مگر اتنا علم نہیں تھا کہ میری توقعات سے بڑھ کر بہادر ہیں۔بظاہر چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑوں سے ڈرنے والی ،معاملات کے زہریلے سانپوں اور بچھوؤں سے اٹی پڑی زندگی کی کئی کھائیاں کیسے ہنس کرعبور کر لیتی ہیں!!
ابھی اوپر بھی چند سوالات کے جوابات باقی ہیں ،انہیں کے ساتھ ساتھ چند سوالات میری طرف سے بھی:
1)مطالعہ کتب کے لیےآپ کی آزمودہ ایک ٹپ؟
2)روزانہ کتنا مطالعہ کرتی ہیں اور کس وقت کو مطالعہ کے لیے بہترین سمجھتی ہیں؟
3)ایمان میں کمزوری محسوس ہو تو اسے کیسے پوراکرتی ہیں؟
4)نیٹ استعمال سے پہلی جیسی زندگی نہیں رہی؟ذاتی معاملات،مطالعہ متاثر ہوئے؟نہیں تو کیسے مینج کر رکھا ہے؟
5)کسی بھی کام کو جی نہ چاہے،سستی ہو تو اس کا تدارک کیسے کرتی ہیں؟
7)کتنے گھنٹے کی نیند لیتے ہیں؟نیند کے متعلق ایک جملہ!
8)آپ دینی و دنیاوی طور پر اعلٰی تعلیم یافتہ ہیں۔۔بیٹے کو نیورو سرجن بنانا چاہتی ہیں لیکن بیٹی کے لیے پیشہ وارانہ تعلیم کیوں نہیں؟؟کیا دین دار لڑکی کو فیلڈ میں کام نہیں کرنا چاہیے؟
9)ماشاء اللہ سات بھائیوں کی بہن ہیں۔کہا جاتا ہے کہ اکلوتی لڑکی ،لڑکا بن جاتی ہے۔۔لاڈلی ہوتی ہے۔۔گھرداری نہیں آتی۔۔والدہ بھی کچھ نہیں سکھاتیں ۔۔پھر سگھڑاپے میں کیا راز ہے؟راؤدہ بھی اکلوتی ہے۔اس کے متعلق کیا سوچتی ہیں کہ اسے کیا اور کیسے سکھائیں گی؟
10)دین دار لڑکیوں کو گھرداری کے حوالے سے کیا نصیحت کریں گی؟
11)ٹائم مینیجمنٹ کے پیچھے کیا راز ہے؟

@نسرین فاطمہ
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
ماشاء اللہ۔ اللہ آپکو علم و عمل میں مزید برکت دے۔ آپ سے دین کا کام لے اور دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ھمکنار کرے۔۔آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم

ماشاء الله بہت ہی اچھی اور بہترین باتیں آپ کی زندگی کی پڑھنے کو ملی۔
آپ کا جذبہ قابل قدر ہے، خاص کر کے آپ نے اپنے بچوں کی تعلیم کی جو باتیں کی ہے وہ بہت اچھی لگی، خاص کر کے آپ نے کہا

یہ بات سب سے زیادہ عمدہ لگی پورے انٹرویو میں۔ آپ کو الله نے کافی صبر سے نوازا ہے ،
الله آپ کو آپ کی زندگی میں مرتے دم تک فتنوں سے بچائے اور آپ کی تمام جائز تمناؤ کو پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین
اللہ آپ کے حق میں بھی اس دعا کو قبول فرمائے ۔آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ماشاءاللہ بہترین انٹرویو رہا ۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل اور جذبہ دینی میں اضافہ فرمائے ۔ اور دین سے شعوری یا لاشعوری طور پر دور ہو جانے والی خواتین کے لیے آپ کو ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔
آمین اللھم آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ،
ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ۔
بہنا آپ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮨﯽ
ﺑﮩﺖ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺗﮭﺎ



ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺾ ﻣﺮﺍﺳﻼﺕ ،
ﻋﻠﻤﯽ ﻧﮑﺘﮯ ، ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ، ﺗﺠﺎﻭﯾﺰ ،
ﺁﺭﺍﺀ ﺍﻭﺭ ﻧﺼﺤﯿﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ
ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ
ﻣﺴﺘﻔﯿﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻼ ۔
ﺍﻭﺭ اللہ سبحانہ و تعالٰی ﺁﭖ
ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﺳﺘﻔﺎﺩﮦ ﮐﮯ ﻣﻮﺍﻗﻊ ﻋﻄﺎ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ۔ﺁﻣﯿﻦ

آپ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ
ﮐﯽ ﮐﺎﻭﺷﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﺋﯽ
ﺍﻟﻠﻪ آپ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ
ﺑﮭﯽ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﻟﯿﺘﺎ ﺭﮨﮯ
ﺁﻣﯿﻦ

ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ کی ﺩﯾﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﮮ
ﺁﻣﯿﻦ
جزاک اللہ خیرا بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کی پر خلوص دعاؤں کو بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے اور آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ اللہ آپکو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے ۔آپکا انٹریو میں نے پڑھا آپکے نیک جذبات وخواہشات کو پڑھکر خوشی ہویی ۔کبھی کبھی خوشی کے آنسوبھی آگیے اسوقت آپکو دعاییں دینے لگتا۔میری دعا ہے کہ آپکی زندگی اور آپکے خیالات دوسری بچیوں کیلیے باعث عبرت ھوں۔
ہائیں یہ کیا بھائی ؟؟؟؟
 
Top