• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترمہ نسرین صاحبہ اللہ آپ کو ثابت قدمی و استقامت کی نعمت کا ساتھ ہمیشہ عطا کیے رکھے
آپ کا بیٹا جب حفظ کر لے اور میٹرک کر لے تو کراچی میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں بغرض تعلیم اسے بھیج سکتی ہیں اور میری دعائیں تو پہلے بھی تھی لیکن اب اس بچے کے لیے اور بڑح گئی ہیں کہ وہ آپ کا امین ہے اللہ اس سے اپنے دین کا کام لے آمین
 
Top