• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم شیخ رفیق طاھر صاحب

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ماشاءاللہ بہترین انٹرویو تھا ، ہم نے رفیق طاھر بھائی سے دوسری بار انٹرویو لیا اور تبدیلی شاید کچھ نہ تھی ، جو پہلے انٹرویو میں دیکھا پلس پڑھا وہی اسی انٹرویو میں دیکھنے کو ملا۔
رفیق طاھر اُن بھائیوں کی لسٹ میں شامل ہیں جن سے ہماری مُلاقات ہو چکی ہے ۔ یہ کہنے میں کوئی قباحت نہیں کہ میں اتنی سادگی کسی شخص میں نہیں دیکھی۔ جو دل میں ہو گا وہی ان کے چہرے سے عیاں ہوتا ہے
سوال : خاندان ، دوست احباب مذہبی ہيں يا نہيں اور آپ كے دينى مشاغل پر ان كا كيا ردعمل ہوتا ہے؟
جواب: خاندان مذہبی نہیں ! ' دوست ساری ہی مذہبی ہیں ۔ ردعمل میں خامشی !

32۔ کیا آپ کا تعلق دین دار گھرانے سے ہے ؟
جی الحمد اللہ
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
سوال : خاندان ، دوست احباب مذہبی ہيں يا نہيں اور آپ كے دينى مشاغل پر ان كا كيا ردعمل ہوتا ہے؟
جواب: خاندان مذہبی نہیں ! ' دوست ساری ہی مذہبی ہیں ۔ ردعمل میں خامشی !

32۔ کیا آپ کا تعلق دین دار گھرانے سے ہے ؟
جی الحمد اللہ
خاندان مذہبی نہیں ‘ صرف گھرانہ دیندار ہے ۔
خاندان میں ساری برادری شامل ہوتی ہے جبکہ گھرانہ میں والدین بہن بھائی اور بیوی بچے داخل ہوتے ہیں ۔
خوب سمجھ لیں !
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
خاندان مذہبی نہیں ‘ صرف گھرانہ دیندار ہے ۔
خاندان میں ساری برادری شامل ہوتی ہے جبکہ گھرانہ میں والدین بہن بھائی اور بیوی بچے داخل ہوتے ہیں ۔
خوب سمجھ لیں !
ہم تو پہلے بھی آپ کی مانتے آئے ہیں تو آج کیوں نہیں مانے گے ! ابتسامہ
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
لیکن برا ہو ان اردو لغت والوں کہ یہ مان کے ہی نہیں دیتے کہ گھرانہ اور خاندان الگے الگے چیز ہے
ہر اردو لغت میں خاندان کا معنی گھرانا لکھ دیا ہے اب انھیں کون سمجھائے کہ بھائی شیخ طاہر کی لغت میں خاندان اور گھرانا کے الگ الگ معنی ہیں اللہ ان لغت والوں کو ھدایت عطاء فرمائے آمین
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
بھای طاہر صاحب سلام علیکم ۔۔ آپ کے عزایم بھت نیک ھین اللہ آپ کے ہر نیک ارادے کو پوری کرے آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بھای طاہر صاحب سلام علیکم ۔۔ آپ کے عزایم بھت نیک ھین اللہ آپ کے ہر نیک ارادے کو پوری کرے آمین
ایسے نہیں بھائی ایسے
السلام علیکم ، عزائم، بہت، ہیں پورا،
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
آپ کا اشارہ و کنایہ میری سمجھ سے بالا تر ہے براہ کرم وضاحت کریں
آپ نے دو سطر میں چار سے زائد الفاظ کو غلط لکھا ہے۔ جس کی تصحیح کی گئی ہے۔ اس میں ”اشارہ کنایہ“ کوئی نہیں ہے۔ اپنے غلط املا کو جواب دیکھ کر درست کرلیجئے۔ ممکن ہے کہ یہ ٹائپو کی غلطی ہو۔ اگر ایسا ہے تو لکھ کر پوسٹ کرنے سے پہلے ٹائپنگ غلطی دیکھ لیا کیجئے۔ شکریہ
 
Top