@باذوق بھائی کے ساتھ بھی۔34۔ اب تک محدث فورم کے کن کن اراکین سے آپ کی مُلاقات ہو چُکی ہے۔
اگر غلطی پر نہیں تو ، صِرف عبداللہ حیدر سے ۔
ماشاء اللہ بہت خوب، آپ نے جس طرح سے دین کا علم حاصل کیا یہ واقعی قابل تحسین ہے۔ اللہ رب العزت آپکے علم اور عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔۔