• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
36۔ اب تک محدث فورم کے کن کن اراکین سے آپ مُلاقات کر چُکے ہیں؟
اب تک کسی سے ملاقات نہیں ہوئی، جیسا کہ میں نے پہلے ہی کہا ہے میں نیٹ پر بنائے گئے دوستوں سے کبھی نہیں ملتا،
اب تک اس فورم پر قریب ١٠ لوگوں نے مجھ سے ملنے کا یا فون نمبر لینے کی کوشش کی ہے ، دکھ مجھے بھی ہوتا ہے لیکن کیا کروں ایسا میں تو نہیں کرنا چاہتا ، اس بات کے لئے سبھی معاف کر دیجئے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
37۔ بطور رکن خاص آپ محدث فورم کے اراکین کے لیے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟
وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٤٢﴾ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْ‌كَعُوا مَعَ الرَّ‌اكِعِينَ ﴿٤٣﴾ أَتَأْمُرُ‌ونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ‌ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٤٤ - سورة البقرة
اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ-42
اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو -43
(یہ) کیا (عقل کی بات ہے کہ) تم لوگوں کو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنے تئیں فراموش کئے دیتے ہو، حالانکہ تم کتاب (خدا) بھی پڑھتے ہو۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟ -44

××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××
الحمد للہ انٹرویو مکمل ہوا،
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ۔
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ عامر بھائی-
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻭ
ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ ۔بہت خوب عامربھائی!
جزا ک اللہ خیرا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اگر تو بات کھانے کی ہو تو بریانی اور دو پیازہ سب سے زیادہ پسند ہے، پھلوں میں سب سے زیادہ انناس پسند ہے، مٹھائی میں ربڑی اور شاہی ٹکڑے ، اور سب سے بڑا شوق تو ویفرز کھانے کا ہے اگر میرے سامنے بریانی رکھ دی جائے اور دوسری طرف ویفرز رکھ دیے جائے تو میں ویفرز سے ہی خوش ہو جاتا ہوں، اس کے علاوہ کشمش بھی بہت پسند ہے،
اگر کھانا خود بنانا پڑ جائے تو صرف انڈا بنا سکتا ہوں، انڈوں کو ابال کر آدھا کاٹ کر اس کی زردی تل دیتا ہوں اور صرف نمک لگا کر کھانا بہت پسند ہے، انڈے کی سفیدی سے کراہت ہوتی ہے، اسی طرح شربت بنانے کا بھی کافی شوق رہتا ہے ہر وقت، ہر اتوار کے دن کوئی نیا شربت یا فالودہ وغیرہ لیکر گھر پہنچ جاتا ہوں اور بناتا ہوں، بیوی کو اس بات سے کافی چڑھ رہتی ہے کہ میں کوئی بھی Instant شربت بناکر کافی مشہور ہو جاتا ہوں،،،، ابتسامہ
انڈے کی زردی تلنے کا یہ طریقہ بہنوں سے بھی شئیر کر دیں۔۔۔۔ مجھے تو کافی دلچسپ لگا ہے۔ !!)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انڈے کی زردی تلنے کا یہ طریقہ بہنوں سے بھی شئیر کر دیں۔۔۔۔ مجھے تو کافی دلچسپ لگا ہے۔ !!)
ابلے انڈوں سے جو زردی ظاہر ہوتی ہے اسے ہی آدھا کاٹ کر تل دیتا ہوں، زردی فرائی کرنے سے زردی crispy ہو جاتی ہے ،
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ماشاءاللہ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
 
Top