- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
لیں جی! ارسلان بھائی کی بات اور میری بات اتفاقی طور پر موافقت کرگئی ہے۔
بھائیوں بہنوں میں اس طرح کی معذرت نہیں چلتی۔۔ابتسامہ۔۔۔میں نے کہا نہ معذرت قبول کر لیجئے،
معزز بھائی!ماشاء اللہ!
محترم عامر بھائی!
آپ 27 سوالات کے جوابات دے چکے ہیں۔ مزید صرف 10 رہ گئے ہیں۔ اگر فی الحال جواب نہیں دے سکتے تو ایک دو دن کے لیے موخر کردیں ۔ جزاک اللہ خیرا۔
معزز بھائی!
مجھے معلوم ہے صرف دس سوالات باقی رہ گئے ہیں،اور یہ دس سوالات میرے لئے کوئی مشکل یا پریشانی کا سبب نہیں ہے، لیکن نعیم بھائی میں آگے پوسٹ نہیں کر سکتا ،
مجھے بار بار آپ لوگوں کو منع کرتے ہوئے بالکل اچھا نہیں لگ رہا، اب بہتری اسی میں ہے کہ میں نے جس طرح اپنی جان یہاں سے چھڑائی ہے اس پر مجھے معاف کر دیا جائے،
ایک دو دن انتظار کرلیتے ہیں۔ اُمید ہے اللہ تعالی کوئی راہ نکال دے گاورنہ معذرت قبول کر لیں گے۔ ان شاء اللہ!میری رائے میں اس قسم کی معذرت قبول کر لینی چاہیے۔
عامر بھائی آپ کو اچانک ہو کیا جاتا ہے ایک دو بار پہلے بھی ایسا ہوا ہے اور آج انٹرویو کے دورانِ بھی ؟××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××
انٹرویو پینل سے معذرت چاہتا ہوں کہ میں اب اس انٹرویو میں کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، میں تمام سوالوں کے جوابات دینا چاہ رہا تھا لیکن اب دل گنوارہ نہیں کر رہا ،، معذرت قبول کریں
جی بالکل انکل، میرے خیال میں تو ابوالحسن علوی بھائی نے صحیح کہا ہے ، عامر بھائی کسی سنگین مسئلے سے دوچار ہے ورنہ وہ اس قدر روکھے لہجے میں بات نہیں کرتے۔لیں جی! ارسلان بھائی کی بات اور میری بات اتفاقی طور پر موافقت کرگئی ہے۔
کل سے محترم عامر بھائی جوابات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ ان شاء اللہجی بالکل انکل، میرے خیال میں تو ابوالحسن علوی بھائی نے صحیح کہا ہے ، عامر بھائی کسی سنگین مسئلے سے دوچار ہے ورنہ وہ اس قدر روکھے لہجے میں بات نہیں کرتے۔
اچھی بات ہے جی، ہم نے کب روکا ہے، دس کی جگہ 20 سوالوں کے جواب دے دیں عامر بھائی، ٹینشن نہیں لینی۔ ان شاءاللہکل سے محترم عامر بھائی جوابات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ ان شاء اللہ
کچھ بیماری وغیرہ نہیں ہے آپ پریشان نہ ہو ،،، ابتسامہعامر بھائی آپ کو اچانک ہو کیا جاتا ہے ایک دو بار پہلے بھی ایسا ہوا ہے اور آج انٹرویو کے دورانِ بھی ؟
اتنا زبردست انٹرویو چل رہا تھا آپ کا
شکریہ ارسلان بھائی،جی بالکل انکل، میرے خیال میں تو ابوالحسن علوی بھائی نے صحیح کہا ہے ، عامر بھائی کسی سنگین مسئلے سے دوچار ہے ورنہ وہ اس قدر روکھے لہجے میں بات نہیں کرتے۔