جناب ارسلان ملک صاحب منحج اهلحدیث سے منحرف ہو کر تکفیری بن گۓ ہیں..
اور بنا اتمام حجت کے کلمہ گو کو کافر کہے دیتے ہیں..
جب انہیں فیس بک پر کچه دوستوں نے سمجهانے کی کوشس کی تو ان صاحب نے انکی آڈیز ہی بلوک کر دیں..
اللہ انہیں هدایت دے.. آمین
السلام علیکم -
محترم - ارسلان بھائی کی تحاریر اس بات کی غمازی کرتی ہیں کہ وہ اسلام کے صحیح مہنج پر ہیں اور توحید کے بارے میں قران و سنّت کی روشنی میں دلائل پیش کرتے ہیں - اگر انہوں نے کسی کی تکفیر کی ہے فیس بک پر تو میرا غالب گمان ہے کہ ان کے پاس اس کی کوئی صریح دلیل ہو گی - ارسلان بھائی کسی کی ناجائز تکفیر نہیں کرسکتے -
دوسرے یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ صرف زبان سے کلمہ پڑھ لینے سے انسان کامل مسلمان نہیں ہوتا - کلمہ پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی کفریہ عمل کرتا ہے تو اس کی جائز تکفیرکرنا ضروری امر ہے- اور طاغوت کا انکار ہمارے ایمان کا حصّہ ہے-
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ سوره یوسف ١٠٦
اور ان میں سے اکثر لوگ الله پر اس طرح ایمان لاتے ہیں کہ اس کے ساتھ شرک بھی کرتے ہیں -
آپ کو چاہیے کہ آپ ارسلان بھائی سے متعلق اپنے نظریات پر نظر ثانی کریں اور ان سے اس معاملے میں معافی مانگیں -
اللہ آپ کو هدایت دے.. آمین