• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، بہت اچھا انٹرویو تھا ۔ ارسلان بھائی اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
ارسلان بھائی اپنی پسندیدہ ترین دس کتب کے نام بتائیں ۔ جو آپ نے مکمل پڑھی بھی ہوں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ ، بہت اچھا انٹرویو تھا ۔ ارسلان بھائی اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
ارسلان بھائی اپنی پسندیدہ ترین دس کتب کے نام بتائیں ۔ جو آپ نے مکمل پڑھی بھی ہوں ۔
آمین، جزاک اللہ خیرا
مطالعہ تو بہت ساری کتب کا کیا ہے، صحیح طریقے سے یاد نہیں، ہاں جو یاد ہیں وہ :

1. شاہراہ بہشت از امیر حمزہ

2. آسمانی جنت اور درباری جہنم از امیر حمزہ

3. اسلام پر چالیس (40) اعتراضات کے جوابات از ڈاکٹر ذاکر نائیک

4. دوستی اور دشمنی از محمد اقبال کیلانی

5. منکرین حدیث سے چار (4) سوالات از اعجاز احمد تنویر

6. جنت کا بیان از محمد اقبال کیلانی

7. رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم از سید سلیمان ندوی

8. تفسیر سورۃ التوبہ از حافظ محمد سعید

9. تفسیر سورۃ یوسف از حافظ محمد سعید (اس کتاب کا ابھی کچھ حصہ نہیں پڑھا)

10. تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ از عبیدالرحمن محمدی
اس کے علاوہ بھی اور بہت ساری کتب ہیں، لیکن آپ نے دس کا نام پوچھا ہے تو دس کتابوں کے نام بتا دئیے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کہ موت عقیدہ توحید پر نا آی تو
اللہ سے اچھی امید رکھو میرے بھائی، میں نے کہا تھا:
لیکن ایک امید ہے کہ اللہ الرحمن الرحیم ہے، جس نے ہدایت عطا فرمائی ہے تو موت بھی کلمہ توحید پر عطا فرمائے گا ان شاءاللہ، کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسانوں کے گمان کے مطابق ان سے سلوک کرتا ہے، لہذا اللہ سے اچھا گمان رکھنا چاہئے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نہیں جی آپ واقعی 18 کے لگتے ھیں
جزاک اللہ خیرا
یہ تو اچھی بات ہے جی۔۔ بلکہ میں 18 کی بجائے 16 کا بھی لگوں تو کوئی ٹینشن نہیں۔۔۔ ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا
یہ تو اچھی بات ہے جی۔۔ بلکہ میں 18 کی بجائے 16 کا بھی لگوں تو کوئی ٹینشن نہیں۔۔۔ ابتسامہ
بھائی اتنا کم کیوں ہو رہے ہے، ایسا کرنے سے شاید آپ کو اور کنوارہ رہنا پڑے:) ابتسامہ
 

mujahidali rajput

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
6
جزاک اللہ خیرا
یہ تو اچھی بات ہے جی۔۔ بلکہ میں 18 کی بجائے 16 کا بھی لگوں تو کوئی ٹینشن نہیں۔۔۔ ابتسامہ
بھای ایسا نا کریں میں آپ سے بڑا لگنے لگونگا شادی اپ کی کھانی ہے پھلے
 
Top