• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اُمت تو جسد واحد کی طرح ہی ہے...لیکن اس اُمت کے مختلف اعضاء، اُمتیوں نے اقوام متحدہ کے پاس مختلف ناموں سے گویا اس طرح رجسٹرڈ کروا رکھے ہیں کہ ایک عضو کو تکلیف پہنچے تو دوسرے کو تکلیف محسوس کرنے کا کوئی حق نہ ہو....
گویا اس ’’ جسد واحد ‘‘ کو نشہ دے دیا گیا ہے ، اور ’’ سُن ‘‘ کردیا گیا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اطلاعا عرض ہے کہ:
میرا اور میری بیٹی کا ایک ہی "امتحانی مرکز" بنا ہے...
ہم دونوں ہی امتحان دے رہے ہیں..
اُسکا امتحان مختلف مضامین کا ہے..
اور میرا "امتحان" اُسے بروقت پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دینے کا ہے....ابتسامہ!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کمال ہے لوگ بس ڈرائیور کے بیٹے کا
لندن کا میئر بننے پر لندن کی عوام کو مبارکباد دے رہے ہیں
جبکہ
ان لوگوں کو پتا نہیں کہ ہم ایک لوہار کے بیٹے کو تین بار وزیر اعظم ،
سینما کی ٹکٹیں بلیک میں بیچنے والے کو صدر
جبکہ حال ہی میں دھی بھلے بیچنے والے کوبھی صدر بھی بنا چکے ہیں ۔۔۔۔!!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ملک میں کرپشن کے خلاف خوب شور مچا ہوا ہے ہر چینل ہر سیاسی پارٹی پاکستان کو کرپشن فری بنانے کاعزم لیے ہے ،،،،،، کیا ۔ ۔ ۔ ۔ عوام بھی کرپشن کے خلاف ہے ؟

جب کہ اس کرپشن کی وجہ سے عوام کو بہت سہولیات ہیں ۔ ۔ ۔ بغیر لائیسنس ڈرائیو کی سہولت ، مالک مکان کے گھر پر قبضے کی سہولت ، رانگ سائیڈ ڈرائیونگ کی سہولت ، قطار میں نہ لگنے دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے کی سہولت ، گھر کے باہر پانی بہانے کی سہولت ، کچرا اچھال کر روڈ پر ڈالنے کی سہولت ، عوامی مقامات پر پان گٹکا کھانے تھوکنے اور سگریٹ پینے کی سہولت ، گاڑی کی ٹکر پر گالیاں دینے کی سہولت ، پکنک کالج ٹیوشن سینٹر شاپنگ مال میں خواتین کو چھیڑنے کی سہولت ،تفریح اور مذہب کے نام پر شور غل کرنے کی سہولت ، دوسروں کے ذاتی اور مذہبی معاملات میں دخل اندازی کی سہولت ، کاروباری لین دین میں ادائیگی نہ کرنے کی سہولت ، گھروں دوکانوں کو آگے بڑھانے کی سہولت اور سب سے بڑی سہولت اپنے لیے کرپٹ ،قاتل ، جھوٹا اور دو نمبر نمائندہ منتخب کرنے کی سہولت ۔

اوریا مقبول جان
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ایک بوڑھی عورت نے دربارِ خلافت میں ’’شکایت‘‘ کی کہ: ’’میرے گھر میں کیڑے مکوڑے نہیں ہیں۔‘‘ خلیفہ نے اس کے گھر کا پتہ پوچھا اور اسے یہ کہہ کر رخصت کر دیا کہ: ’’تمہاری شکایت رفع کر دی جائے گی‘‘۔
وہ تو چلی گئی۔ درباری حیرت سے خلیفہ کا منہ تک رہے ہیں، یہ کیسی شکایت ہے اور اس کو رفع کیسے کیا جائے گا۔ خلیفہ کی آواز گونجی: ’’امیرِ بیت المال! اس عورت کے پہنچنے سے پہلے اس کا گھر کھجور، شہد، جو، اور زیتون سے بھر دو!‘‘


’’۔۔۔۔ حیرت سے دیکھنے والی آنکھو! سنو! جس گھر میں کھانے کو کچھ نہ ہو وہاں کیڑے مکوڑوں کا کیا کام؟ ۔۔۔۔۔۔‘‘
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
لاھور کا سپرمین

شہباز تاثیر کا کہنا ہے.....
پلاس سے میری کمر کا گوشت کھینچا گیا ...ناخن اکھاڑے گئے....ڈرون حملہ ہوا کمرے کی چھت اور دیوار مجھ پر آ گری....تین دن میں مجھ کو پانچ سو کوڑے مارے گئے....میرا منہ سی دیا...ایک بار دس روز بھوکا رکھا.....ایک بار جسم کاٹا تو ہفتہ بھر خون نہ رکا....حد یہ کہ مجھے زمین میں دبا دیا گیا ایک بار سات دن دبا رہا اور دو بار تین تین دن کو.....اور بہت بہت کچھ....................
..................................................جی ہاں اس کو کہتے ہیں سپر مین.....لیکن آپ نے غور کیا کہ یہ بندہ اتنے روز نہ بولا تو اب کیا ہو گیا؟.....جی جناب ہوا یہ کہ علی گیلانی نے آ کے جو قصے سنائے تھے ...یہ ان کا توڑ ہے....لیکن ہدایت کار سے غلطی ہو گئی کہ اتنے روز زمین میں دبا دیا.....بھائی بندہ مر جاتا ہے اتنے دن میں ...اور پھر ڈیفنس کا برگر بچہ تھا یہ کوئی حبس دم کا ماہر جوگی نہ تھا..... اسی طرح کچھ کوڑے بھی کم کرنے چاہئیے تھے. روز کے دس کر لیتے....نازنینوں کے جھرمٹ میں صبح شام کرنے والے تو درجن کوڑے نہ سیہ پائیں.....
ہاں یار لیکن خون بہت ہے اس بندے میں ہفتہ بھر بہتا رہا اور ختم ہی نہ ہوا...ممکن ہے کوئی سپلائی لائن چل رہی ہو...........


.ابوبکر قدوسی
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
مناظرانہ نظر جزویت پسند ہوتی ہے اور چیزوں کو کلیت میں دیکھنے کی صلاحیت سے محروم !

Sent from my SM-E700F using Tapatalk
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
نظریات میں حد درجہ استواری درکار ہے اور تعامل میں ممکن حد تک لچک !
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محلے میں ایک رافضی کی دودھ دہی کی دکان ہے۔۔
اکثر لوگ اُسے شاہ جی کہتے ہیں۔۔
اور میں دل ہی دل میں اُسے "جھوٹا شاہ" کہتا ہوں۔۔اور اُسے کبھی شاہ جی کہہ کر مخاطب نہیں کیا۔۔ ابتسامہ!
کل میں جھوٹے شاہ کی دکان پر کھڑا دہی لے رہا تھا ۔۔
کہ ایک واقف کار بھی آگئے ، سلام دعا کا تبادلہ ہوا۔
موصوف نےجھوٹے شاہ سے مخاطب ہو کر کہا:
شاہ جی! شاہ جی! ایک کلو دہی دے دیں!!
پھر مجھے مخاطب ہوئے:
نعیم صاحب! آج کل کدھر ڈیوٹی کر رہے ہیں؟
جی ملتان روڈ پر!!۔۔میں نے کہا
اچھا اچھا میں بھی کہوں کہ مال روڈ والے آفس میں آپ کبھی نظر نہیں آئے۔۔
اور پھر جھوٹے شاہ سے مخاطب ہوئے:
شاہ جی! شاہ جی! ایک کلو دہی دے دیں!!
پھر مجھے مخاطب ہوئے اور کہا:
میں سات ماہ لگا کر آیا ہوں۔
میرے چہرے پر کچھ نہ سمجھنے والے تاثرات دیکھ کر اُنہوں نےمزید اضافہ کیا:
جماعت کے ساتھ!!
بات کو سمجھتے ہوئے، میں نے کہا:
اوہ!!اچھا اچھا!!
موصوف نے پھرجھوٹے شاہ سے مخاطب ہو کر کہا:
شاہ جی! شاہ جی! ایک کلو دہی دے دیں!!
میں نے دل ہی دل میں اُسے پھر جھوٹا شاہ کہا۔۔ابتسامہ!
اور سوچنے لگا کہ سات ماہ میں موصوف کو عقیدے کی کوئی تعلیم نہیں دی گئی؟ کہ رافضی کو اتنے پیار سے درخواست کر رہا ہے۔۔کیا اسے دکان پر لگے ہوئے شرکیہ افکار و نظریات کے حامل پوسٹر لگے ہوئے نظر نہیں آتے۔۔؟ نجانے کس بات کی اسے سات ماہ میں تعلیم دی گئی ہے کہ وہ شرک کو ہی نہیں پہچانتا۔۔؟
ٹھیک ہے، ہم نے اس معاشرے میں رہنا ہے۔۔لیکن شرکیہ اعمال و نظریات کے حاملین کی اتنی عزت؟؟۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بعض اوقات غلطی سے "ناپسند" والا بٹن دب جاتا ہے اور اسکا احساس دبانے والے کو نہیں ہوتا، مجھ سے یہ غلطی ہوجائے تو مطلع کرنا نا بھولیئے۔۔۔ ابتسامہ!
 
Top