الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باقی رہی مصروفیت کی بات تو...
ہر بندہ مصروف ہے کوئی اپنی مصروفیت کو کم کرنے میں اور کوئی زیادہ کرنے میں مصروف ہے..
کوئی کھانا پکانے میں مصروف ہے تو کوئی کھانے میں..کوئی لکھنے میں مصروف ہے تو کوئی پڑھنے میں...کوئی ظلم کرنے میں مصروف ہے تو کوئی سہنے میں..الغرض باقی آپ سمجھدار ہیں..اس سے آگے خود ہی لکھتے جائیں....ابتسامہ!
آج ایک لمبے عرصے کے بعد چاند دیکھنے کی سعادت حاصل کی.
الحمد للہ.
مجھے یاد نہیں کہ آخری بار چاند کب دیکھ پایا تھا.
اللہ ہمارے لئے رمضان کو مبارک بناۓ. آمین
تراویح پڑھانا بھی ایک بہت عظیم کارنامہ لگتا ہے.
مجھے یاد آتا ہے کہ میں نو سال کی عمر سے تراویح پڑھا رہا ھوں. بیچ میں کچھ دن لائن بدلنے سے اسمیں رکاوٹ بھی آئ. لیکن کل تراویح پڑھاتے وقت پتہ نہیں کیوں ایک خوف سا طاری تھا.
اللہ میرے حال پر رحم فرما. آمین