اگرکوئی منکر حدیث کہے کہ : فلاں صحابی نے فلاں یہودی سے ، فلاں محدث نے فلاں دشمن دین سے قصے کہانیاں لے کر ’ احادیث ‘ بنادی ہیں ۔
اسے کہیں : اس وقت آپ جیسے عقلمند کہاں تھے ؟
اگر موجود تھے ، تو خاموش کیوں رہے ؟
اگر نہیں تھے ، تو اب کہاں سے آ گئے ؟
اور یہ محدثین اور راویوں پر الزامات کی جو بوچھاڑ کرتے ہیں ، یہ استفادہ ’ عجمی سازش ‘ سے کیا گیا ہے یا پھر ’ انگریزی تحکیک ‘ کا ’ فیض ‘ ہے ؟