• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہمارے یہاں شرفاء کی نئی قسم معرض وجود میں آئی ہے۔وہ شرفاء جو افعال میں تو شریف ہوتے ہیں لیکن اقوال میں قطعا نہیں۔بے حیائی ،بے حیائی ہے چاہے قولی ہو یا فعلی۔فاحذر!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اس نے کہا : میں بھی انہیں ملحد و زندیق ہی مانتا ہوں ، لیکن ان کے ادب پاروں اور شعر و شاعری کا مطالعہ اس لیے کرتا ہوں تاکہ تبلیغ دین کے لیے زبان و بیان میں بہتری لا سکوں .
عرض کیا : پہلے دین سیکھ لیں ، جس کی تبلیغ کرنی ہے ۔
برصغیر میں ، شکوک و شبہات اور مسلمات دین کا انکار انہیں ’ ادیبوں ‘ کی ’ تبلیغ ‘ کا نتیجہ ہے ۔
مکالمہ ختم ہوا ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
فلسفہ کے ایک طالبعلم کا اپنے غیر فلسفی والد کے ساتھ مکالمہ .
باپ : بیٹا فلسفے کا کیا فائدہ ہے ؟
بیٹا : اباجان دستر خوان پر ایک مچھلی ہے ، میں اسے دو ثابت کرسکتا ہوں ۔
باپ : ( مچھلی لے کر ) بیٹا یہ میری ہوئی ، دوسری آپ لے لو ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اچھے مولوی اچھے لوگوں کو مل جاتے ہیں ۔ مولوی کو ایک ملازم جتنی بھی اہمیت دی جائے تو ، کم ازکم ہمیں مولوی سے شکایت کی بجائے ، اپنی لاپرواہی ، بخیلی اور دنیاوی ہوس سے شرمندگی ہوگی ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر عقل مستقل طور پر امور کی معرفت اور مصالح کے ادراک کے لیے آزاد ہوتی تو ہمیں شریعت کی ضرورت ہی نہ ہوتی.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عقل سلیم کبھی بھی صحیح احادیث کی مخالفت نہیں کرتی.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
بعض قلمی نسخوں میں ایک بہت وجد آور چیز نظر آتی ہے ۔ پرانے وقتوں میں نہ ورق کھلا میسر تھا ، نہ پیٹ والی قلمیں تھیں ، کہ ایک ہی دفعہ اونٹ کی طرح سیاہی پی کر دفتروں کے دفتر بھر دیے ۔ اس کے باوجود محدثین حدیث لکھتے ہوئے ’ صلی اللہ علیہ وسلم ‘ کو بار بار لکھنےمیں ذرا بھی اکتاہٹ محسوس نہیں کرتے تھے ۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کی اسی والہانہ محبت کا پروردگار نے یوں صلہ دیا کہ جہاں جہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پہنچے گی ’ محدثین ‘ اور ’ اہل حدیث ‘ کا ذکر وہاں ضرور ہوگا ۔
اللہ تعالی تمام علماء امت کو جنت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
کچھ چیزیں جان لیوا اور کچھ ایمان لیوا ہوتی ہیں ۔ بچوں (نادانوں) کو دونوں سے بچا کر رکھنا چاہیے ۔
جان لیوا : مثلا چھری چاقو
ایمان لیوا : مثلا الحادی افکار
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہمارے یہاں لڑکیوں کو شعور کی عمر میں پہنچتے ہی اذان کے وقت احتراما دوپٹہ اوڑھنا تو سکھایا جاتا ہے لیکن اذان کے احترام میں وضو کے لیے اٹھنا نہیں سکھایا جاتا۔
 
Top