• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
يا مبغضا أهل الحديث وشاتما
أبشر بعقد ولاية الشيطان
أو ما علمت بأنهم أنصار
ديــن الله والإيمان والقرآن
أو ما علمت بأن أنصار الرسول
هم بلا شك ولانكران
هل يبغض الأنصار عبد مؤمن
أو مدرك لروائح الإيمان

اہل حدیث کے ساتھ بغض رکھنے اور انہیں گالی دینے والے تجھے شیطان کی دوستی مبارک ہو
کیا تو نہیں جانتا کہ وہ قرآن، ایمان اور اللہ کے دین کے معاون ہیں؟
کیا تو نہیں جانتا کہ وہی لوگ بلاشک و شبہ انصارِ رسول ہیں؟
بھلا کوئی مومن انسان یا ایمان کی خوشبو سونگھنے والا انصار سے بغض رکھ سکتا ہے؟

ازقصیدہ نونیہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قصیدہ نونیہ دو ہیں،ایک امام قحطانی کا، ایک امام ابن القیم کا
غالب گمان یہی ہے کہ یہ ابن القیم کا ہے، کنفرم کر دیں!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نونية القحطاني كاملة - بصوت فارس عباد
بہت اعلی ہے سنیئے گا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قصیدہ نونیہ دو ہیں،ایک امام قحطانی کا، ایک امام ابن القیم کا
غالب گمان یہی ہے کہ یہ ابن القیم کا ہے، کنفرم کر دیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی!! یہ اشعار ابن القیم رحمہ اللہ کے ہیں۔
یہاں صفحہ 51 پر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قصیدہ نونیہ دو ہیں،ایک امام قحطانی کا، ایک امام ابن القیم کا
غالب گمان یہی ہے کہ یہ ابن القیم کا ہے، کنفرم کر دیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


فصل: في أن أهل الحديث هم أنصار رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا يبغض الأنصار رجلا يؤمن بالله واليوم الآخر
يا مبغضا أهل الحديث وشاتما ... أبشر بعقد ولاية الشيطان
أو ما علمت بأنهم أنصار ديـ ... ـن الله والإيمان والقرآن
أو ما علمت بأن أنصار الرسو ... ل هم بلا شك ولانكران
هل يبغض الأنصار عبد مؤمن ... أو مدرك لروائح الإيمان
شهد الرسول بذاك وهي شهادة ... من أصدق الثقلين بالبرهان
أو ما علمت بأن خزرج دينه ... والأوس هم أبدا بكل زمان
ما ذنبهم إذ خالفوك لقوله ... ما خالفوه لأجل قول فلان
لو وافقوك وخالفوه كنت تشـ ... ـهد أنهم حقا أولو الإيمان
لما تحيّزتم إلى الأشياخ وانـ ... ـحازوا إلى المبعوث بالقرآن
نسبوا إليه دون كل مقالة ... أو حالة أو قائل ومكان
هذا انتساب أولي التفرق نسبة ... من أربع معلومة التبيان
فلذا غضبتم حينما انتسبوا إلى ... خبر الرسول بنسبة الإحسان
فوضعتم لهم من الألقاب ما ... تستقبحون وذا من العدوان
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

مردہ وہ نہیں جس کے بدن سے روح نکل جائے؛ مردہ تو وہ ہےجو یہ نہ سمجھ سکے کہ اس کے پروردگار کے اس پر کیا حقوق ہیں!
محدث ابن الجوزی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرے گھر کے بیرونی حالات میں جتنی زیادہ کشیدگی و بے چینی و بے یقینی ہے اس کے برعکس اندرونی حالات اتنے ہی پرسکون اور شانت ہیں.
کوئی احتجاج کرنے والا نہیں...کوئی دھرنے دینے والا نہیں...کوئی مطالبات کرنے والا نہیں..
کوئی دو نمبر گورنمنٹ نہیں..
بیگم مع بچے ماموں کی طرف گئے ہیں..
تاہم کل واپس آنے کی دھمکی لگا کر گئے ہیں اور ایک جاسوس بلی میری نگرانی کے لیے مقرر کر گئے ہیں..ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
میرے گھر کے بیرونی حالات میں جتنی زیادہ کشیدگی و بے چینی و بے یقینی ہے اس کے برعکس اندرونی حالات اتنے ہی پرسکون اور شانت ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
"گھر کے بیرونی ۔۔۔" ذرا وسیع مفہوم کا حامل ہے ؛
کہیں احتجاج کا مقام گھر کے قریب تو نہیں ؟
اللہ تعالی تمام اہل ایمان کو سلامت رکھے ،
اللهم احفظ المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات وارحمنا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی شیخ محترم آپ نے درست کہا.
الحمد للہ گھر کے قرب و جوار امن ہے.

اللہ تعالی تمام اہل ایمان کو سلامت رکھے ،
اللهم احفظ المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات وارحمنا
آمین یا رب العالمین!

جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
Top