ابو حسن
رکن
- شمولیت
- اپریل 09، 2018
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 90
اس " چترول کو چھترول" میں بدل لیں اور صحیح لفظ بھی "چھتر سے چھترول " ہے ، پنجابی میں جوتے کو" چھتر " کہتے ہیںاصلاح کہ ساتھ چترول کی بلکل اجازت نہیں
اس " چترول کو چھترول" میں بدل لیں اور صحیح لفظ بھی "چھتر سے چھترول " ہے ، پنجابی میں جوتے کو" چھتر " کہتے ہیںاصلاح کہ ساتھ چترول کی بلکل اجازت نہیں
ویسے یہ زبردست ہے، اردو کمزور کہہ کر پنجابی پر ہاتھ صاف کر لیا جائے!اُردو کمزور ہے اصلاح کہ ساتھ چترول کی بلکل اجازت نہیں۔
جی بعض موضوعات میں پیغامات ’ولی الأمر‘ کی منظوری کے بعد ہی شو ہوتے ہیں۔http://forum.mohaddis.com/threads/اسامہ-بن-لادن-کے-متعلق-سلفی-علماء-کے-اقوال.38602/
@خضر حیات ، "اسامہ بن لادن کے متعلق سلفی علماء کے اقوال" میں میرے مسیج پر درج ذیل جملہ لکھا ہوا آ رہا ہے، کیا مسئلہ ہے دیکھیں
یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے۔