• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بڑھے چلو بڑھے چلو قدم اٹھاو ساتھیوں اے دین کے مجاہدوں
اللہ تبارک وتعالی کی ہرپل تائید ونصرت حاصل رہے ۔آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
آمین ثم آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بہت ہی خوبصورت سائٹ ہے اور بہت ہی آسان بھی.
اس سائٹ کو آسان بنا کر بہت عمدہ کام کیا ہے ، رجسٹریشن بھی آسانی سے ہو جاتا ہے، سائٹ بھی گڈ لکنگ ہے. ماشاء الله.
بس اب آپ لوگ اس سائٹ پر جلد سے جلد فتوے دینا شروع کر دیں، کیونکی دوسری بہت سی فتوے کی سائٹ ایسی ہے جہاں سوالات کے جواب ایک مہینے بعد ملتا ہے یا نہیں ملتا ہے.
1۔جزاکم اللہ خیرا شکراً یا اخی الحبیب
2۔جزاک اللہ
3۔عامر بھائی دعا کریں کہ اللہ تعالی آسانیاں پیدا فرمائے ہماری ٹیم لگی ہوئی ہے۔امید واثق ہے کہ ان شاءاللہ مقررہ وقت کے اندر جواب مل جایا کرے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بھائی آپ لوگ ایک jpeg پوسٹر بنا دے اس سائٹ کا جس کو میں اپنے بلوگ پر رکھ دوں. ان شا الله بہت فائدہ ہوگا.
عامر بھائی کل تک ان شاءاللہ آپ کو محدث لائبریری اور محدث فورم کی طرح محدث فتویٰ کا بینر بھی مل جائے گا۔ضرور آپ اپنے بلوگ پر رکھیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ماشاء اللہ!
اللہ آپ لوگوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین
محدث فورم پر جو محنت آپ بھائیوں نے کی ہے وہ اپنے منہ سے بولتی ہے۔ میں یہ بات یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جتنا فرینڈلی اور سہولیات سے مزین یہ فورم ہے اور کوئی بھی نہیں۔اس کے علاوہ دیگر خصوصیات اس فورم کو مزید خوبصورت بنادیتی ہیں جیسے یہاں کے منتظمین کے برداشت کا رویہ،اپنوں اور غیروں سے یکساں سلوک روا رکھنا وغیرہ انتظامیہ میں شامل محترم شاکر بھائی جتنی محبت کرنے والے اور دوسروں کی دل آزار باتوں کو جتنا خندہ پیشانی سے برداشت کرنے والے ہیں شاید ہی کوئی اور ہو۔

محدث لائیبریری کے بارے میں اس لئے زیادہ نہیں کہونگا کہ اس کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں اور وہ بلامقابلہ ہی نمبر ون ہے۔

فتویٰ ویب سائٹ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ اللہ اسے بھی باقی دو کاوشوں کی طرح مقبولیت بخشے۔آمین
فتویٰ ویب سائٹ کے بارے میں، میں یہ درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ یہاں جواب دینے والا عالم نہیں بلکہ مفتی ہونا چاہیے اور مفتی بھی ایسا جو فتویٰ دینے میں تجربہ رکھتا ہوں۔میں معذرت کے ساتھ عرض کررہا ہوں کہ کئی فتاوے ایسے نظروں سے گزرے ہیں جو کہ فتویٰ نگار کی ناتجربے کاری کی گواہی اپنے منہ سے دے رہے تھے۔پھر اکثر سوالوں کے جواب ایسے ہوتے ہیں جن کو پڑھ کر بھی تشنگی کا احساس باقی رہتا ہے۔ میں ہرگز یہ گزارشات نہ کرتا کیونکہ میں کسی بھی بھائی کی دل آزاری نہیں چاہتا۔لیکن آپ لوگوں نے کام اتنا بڑا شروع کیا ہے جس کی وجہ سے میں نے اپنی رائے کا اظہار ضروری سمجھا۔ باقی اگر کسی بھائی کا دل دکھا ہو تو میں پیشگی معذرت خواہ ہوں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top