• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
فتوی سائٹ شروع ہونے کی پہلی اطلاع کل محمد ارسلان بھائی نے ایس ایم ایس کے ذریعے دی تھی اور ہم نے کل ہی رجسٹریشن بھی کرلی تھی
دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہماری اس سائٹ کو بھی محدث کے دیگر پراجیکٹ کی طرح کامیاب کرے آمین
سب سے اہم بات جو شاہد نذیر بھائی نے فرمائی ہے اس پہ عمل ضرور ہونا چاہئیے باقی ہماری دعا اور ہمارا ساتھ ہمیشہ محدث انتظامیا کے ساتھ رہے گا ان شا اللہ
جزاکم اللہ خیرا
والسلام
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,977
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم!

اس سلسلے میں دو درخواستیں اور کرنی ہیں۔ جس طرح ہم آن لائن دیوبندی فتاویٰ جات کے حوالے دیتے ہیں مجھے امید ہے آئیندہ ہماری اس ویب سائٹ کے بھی حوالے دئے جاینگے۔ اس لئے میری گزارش ہے کہ ویب سائٹ پر جو بھی فتویٰ لکھا جائے وہ مفتیان کرام کی ذاتی رائے پر مبنی نہیں ہونا چاہیے بلکہ اہل حدیث کا جماعتی موقف ہونا چاہیے۔ وگرنہ ہمیں یہ کہنا پڑے گا کہ یہ ہمارا جماعتی موقف نہیں بلکہ مفتیوں کی اپنی زاتی رائے ہے جس سے ہمیں اتفاق نہیں۔

دوسرا یہ کہ میرے خیال سے مفتیان کرام کو کسی ایسے سوال کے لئے زحمت نہیں دینی چاہیے جس کا بارہا جواب دیا جا چکا ہو۔ اس سلسلے میں میرا خیال ہے کہ پہلے سے موجود کسی عالم کے بہترین فتوے کو یونیکوڈ کرکے یہاں پیش کردیا جائے۔ اور مفتیوں کے صرف ایسے سوالوں کے لئے تکلیف دی جائے جو کہ نئے ہوں یا پھر پہلے ان پر تسلی بخش جوابات موجود نہ ہوں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
پہلے سے موجود کسی عالم کے بہترین فتوے کو یونیکوڈ کرکے یہاں پیش کردیا جائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا شاہد بھائی جان آپ کی اس تجویز کی اطلاع آپ کو دینا مناسب سمجھی کہ ہماری ٹیم جید علماء کرام کے فتاویٰ جات ’’جن میں سرفہرست فتاوی اہل حدیث،فتاوی علمائے اہل حدیث، فتاوی نزیریہ، فتاوی ثنائیہ وغیرہ ہیں‘‘ کو کمپوز کررہی ہے اور ان شاءاللہ تعالی عنفریب ان فتاوی ٰ جات کو محدث فتویٰ کی زینت بنا دیا جائے گا۔خلوص دل سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا
سب سے پہلےتو اس بہت بڑے نیکی کے کام کرنے پر میری طرف سے دل کی گہرایئوں سے محدث ٹیم کو مبارک باد۔اللہ ان کی ان حسنات کو قبول فرمائے۔اور ان کیلئے نجات کا زریعہ بنائے۔آمین
میرے خیال میں اس بات کی شدت سے کمی محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی ایسا اقدام کیا جائے۔جس سے محدث فارم کے تمام ممبر مستفید ہوں۔
اللہ محدث ٹیم کے تمام ممبرز پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔اور انھیں زیادہ سے زیادہ دینی کاموں میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
اور ان کے راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو اللہ دور کرے۔آمین
اللہ انھیں دنیا اور آخرت کی پریشانیوں سے بچا کر دنیا اور آخرت کی بھلایئاں نصیب فرمائے۔آمین
اللہ انھیں ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
اور اس فارم کے ان تمام علماء کرام جو اس فارم کیلئے مخلصانہ محنت کر رہے ہیں۔ان کی محنتوں کو قبول فرمائے۔آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

آمین
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم
محترم یہ ہمارے لئے نہایت ہی خوشی کی بات ہے۔
کبھی کبھی مارے خوشی کہ میری آنکھ میں آنسوں آتے ہیں کہ آج محدث فورم اتنا طرقی کرگیا۔
اللہ اسکی طرقی میں مزید اضافہ کرے۔اور آپ تمام کو دین حق لوگوں تک پہنچانے کو ایسی ہی توفیق عطا فرمائے۔
اور اسکا آپ تمام کو اللہ اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین۔
 
Top