makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
یا رب حق کے داعیوں کی کوششوں کو قبول فرما۔آمین
جو سوالات رجسٹرڈ یوزرز پوچھتے ہیں۔ اس میں ہر فتوے کو ایک آئی ڈی دی جاتی ہے۔ لیکن فتاویٰ جات والے سیکشن میں ان سوالات و جوابات کی منتقلی کے بعد کچھ خاص ضرورت نہیں رہ جاتی۔۔۔دراصل یہ کام موجودہ سسٹم میں ہو بھی نہیں سکتا۔ اس لئے اگرچہ اس کی ضرورت ہی کیوں نہ ہو، ہم کر نہیں پائیں گے۔انتظامیہ سے عرض کرنا چاہونگا کہ وہ ہر فتوے پر ایک ID دیں (فتویٰ نمبر)
جی بالکل لگائے جا سکتے ہیں۔ لیکن ان کے ذریعے سرچنگ، فلٹرنگ، ترتیب وغیرہ ممکن نہیں ہوگی۔ جو کہ فتویٰ آئی ڈی کا بنیادی مقصد ہے۔ سرچنگ اس لئے ممکن نہیں ہوتی کیونکہ عموماً فتویٰ آئی ڈی اعداد پر مشتمل ہوتی ہے اور اسی قسم کے اعداد حوالہ جات کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔۔شاکر بھائی! کیا اس کیلئے مینولی نمبر نہیں لگائے جا سکتے؟
شاکر بھائی اگر id والا سسٹم سٹارٹ ہو جائے تو بہت اچھا ہوگا، اس سے صہولت بھی کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اگر ہمیں کسی بھائی کو کوئی رہنمائی کرنی ہو تو ہم اسے صرف چند نمبر دے کر کہہ سکتے ہے کی آپ کا جواب اس نمبر پر تلاش کر لیں. کام تھوڑا مشکل ہے لیکن نا ممکن نہیں.،جی بالکل لگائے جا سکتے ہیں۔ لیکن ان کے ذریعے سرچنگ، فلٹرنگ، ترتیب وغیرہ ممکن نہیں ہوگی۔ جو کہ فتویٰ آئی ڈی کا بنیادی مقصد ہے۔ سرچنگ اس لئے ممکن نہیں ہوتی کیونکہ عموماً فتویٰ آئی ڈی اعداد پر مشتمل ہوتی ہے اور اسی قسم کے اعداد حوالہ جات کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔۔
نئی سائٹ الحمدللہ بالکل تیار ہے۔ بلکہ سوالات کی قطاریں لگ چکی ہیں پہلے ہی۔ اور اب محدث فورم کا سوال و جواب سیکشن بھی شاید ختم ہی ہو، اب یہ سوالات بھی وہیں پر ٹرانسفر کئے جائیں گے ان شاءاللہ۔شاکر بھائی کیا نئی سائٹ پر اب سوال پوچھ سکتے ہے یا ابھی بھی سائٹ بنائی جا رہی ہے؟