ماریہ انعام
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 12، 2013
- پیغامات
- 498
- ری ایکشن اسکور
- 377
- پوائنٹ
- 164
پوسٹس کی تدوین بھی نہیں ہو رہی
جزاک اللہ خیرا۔شکریہ ادا کرنے پر" رٹینگ ختم کریں" کی آپشن نہیں آتی۔ لیکن پسند ناپسندمتفق زبردست وغیر وغیرہ پر " ریٹینگ ختم کریں" کی آپشن آرہی ہے۔میری اس پوسٹ پر تجربہ کر کے دیکھیں۔
الحمد للہ ، جزاک اللہ خیرا شاکر اخی۔اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔آمینسب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
میں تیار ہوں، ان شاء اللہلیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
سب سیٹ ہے۔ الحمدللہیہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ آپ حضرات کے پاس ٹھیک ہونے میں شاید ایک آدھ دن لگ جائے کیشے کی وجہ سے۔
میں تو نہیں دیتا نا ، کیونکہ میں بچوں میں ہوں۔۔۔ سمائلایک تو آپ حضرات و خواتین ٹینشن بہت دیتے ہیں۔۔۔!
یہ آپ کے بس کا کام نہیں ہے شاکر بھائی۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ یہاں بڑی بڑی خواہشیں ہیںسب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
بے شک تگ و دو کر والیں ، چاچے اور بھتیجے کو کوئی ٹینشن نہیں ہے۔ ان شاءاللہلیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
انکل اینڈ بھتیجا آل ریڈی زیادہ پوسٹس والے۔۔۔۔ الحمدللہمثلا تدوین کا آپشن آپ کو زیادہ دیر کے لئے چاہئے، تو بس پھر زیادہ پوسٹس کیجئے۔
مطلب اس میں بھی ہم پاس ہیں اور رنگ برنگی ہو جائیں گے۔کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے جن کی پوسٹس پر مثبت ریٹنگز زیادہ ہوں گی۔۔ابھی مکمل پلان نہیں بنایا۔ لیکن ایسا کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
اوہ نو یار۔۔۔جن جن کو اسپائلر کے مزے لگے ہوئے ہیں، وہ بھی سمجھ جائیں!! ابتسامہ۔
بھائی اس فائل کو پیسٹ کیجئے اور پھر بتائے
- ٹیکسٹ کے کلر ہونے چاہئے
- سب قسم کی ریٹنگ کر کے ختم بھی کر سکتا ہوں۔ الحمدللہ
- عامر بھائی نے جو مسئلہ بتایا ہے وہ بھی نہیں ہے۔ الحمدللہ
- تدوین بھی کر سکتا ہوں۔ الحمدللہ
- مزید یہ کہ ساری چیزیں مثبت بتانے پر
شاباش کا بھی مستحق ہوں۔۔۔ ابتسامہ