• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
@شاکر
شاکر بھائی میں ابھی صحیح بخاری پوسٹ کر رہا ہوں، لیکن جب مواد کو پیسٹ کرو تو اس طرح سے اپنے آپ ہی لفظ مل جاتے ہیں
اس بارے میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے موجود ہے۔

میرے پاس ورڈ فائل میں بالکل صحیح ہے اور دوسری جگہ بھی صحیح پیسٹ ہو رہا ہے لیکن فورم پر لفظ مل جاتے ہیں
آپصلی اللہ علیہ وسلم

آپ خود اسے گوگل وغیرہ پر پیسٹ کریں تو ٹھیک نظر آئے گا ٹرائی کیجئے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شکریہ ادا کرنے پر" رٹینگ ختم کریں" کی آپشن نہیں آتی۔ لیکن پسند ناپسندمتفق زبردست وغیر وغیرہ پر " ریٹینگ ختم کریں" کی آپشن آرہی ہے۔میری اس پوسٹ پر تجربہ کر کے دیکھیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ آپ حضرات کے پاس ٹھیک ہونے میں شاید ایک آدھ دن لگ جائے کیشے کی وجہ سے۔
ایک تو آپ حضرات و خواتین ٹینشن بہت دیتے ہیں۔۔۔!
@عمیر بے چارے نے عرصے بعد کوئی پوسٹ کی، اور سر منڈواتے ہی اولے پڑے۔۔!
سب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
لیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
مثلا تدوین کا آپشن آپ کو زیادہ دیر کے لئے چاہئے، تو بس پھر زیادہ پوسٹس کیجئے۔
کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے جن کی پوسٹس پر مثبت ریٹنگز زیادہ ہوں گی۔۔ابھی مکمل پلان نہیں بنایا۔ لیکن ایسا کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
جن جن کو اسپائلر کے مزے لگے ہوئے ہیں، وہ بھی سمجھ جائیں!! ابتسامہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
  • ٹیکسٹ کے کلر ہونے چاہئے
  • سب قسم کی ریٹنگ کر کے ختم بھی کر سکتا ہوں۔ الحمدللہ
  • عامر بھائی نے جو مسئلہ بتایا ہے وہ بھی نہیں ہے۔ الحمدللہ
  • تدوین بھی کر سکتا ہوں۔ الحمدللہ
  • مزید یہ کہ ساری چیزیں مثبت بتانے پر

شاباش کا بھی مستحق ہوں۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ آپ حضرات کے پاس ٹھیک ہونے میں شاید ایک آدھ دن لگ جائے کیشے کی وجہ سے۔
سب سیٹ ہے۔ الحمدللہ
ایک تو آپ حضرات و خواتین ٹینشن بہت دیتے ہیں۔۔۔!
میں تو نہیں دیتا نا ، کیونکہ میں بچوں میں ہوں۔۔۔ سمائل
سب ہو جائے گا آپ کی خواہشات کے مطابق۔
یہ آپ کے بس کا کام نہیں ہے شاکر بھائی۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ یہاں بڑی بڑی خواہشیں ہیں
لیکن اس دفعہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سب چیزیں مفت میں نہیں بانٹنی ہیں، اس کے لئے کچھ تگ و دو کرنی پڑے گی۔
بے شک تگ و دو کر والیں ، چاچے اور بھتیجے کو کوئی ٹینشن نہیں ہے۔ ان شاءاللہ
مثلا تدوین کا آپشن آپ کو زیادہ دیر کے لئے چاہئے، تو بس پھر زیادہ پوسٹس کیجئے۔
انکل اینڈ بھتیجا آل ریڈی زیادہ پوسٹس والے۔۔۔۔ الحمدللہ
یہ تو ان کو پتہ چلے گا جن کی کم پوسٹیں ہیں۔۔۔ اور کرو ہم پر زیادہ پوسٹس کی وجہ سے تنقید ۔۔ ہاہاہاہاہا
کلرز چاہئیں، صرف ان کو ایڈیٹر میں نظر آئیں گے جن کی پوسٹس پر مثبت ریٹنگز زیادہ ہوں گی۔۔ابھی مکمل پلان نہیں بنایا۔ لیکن ایسا کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔
مطلب اس میں بھی ہم پاس ہیں اور رنگ برنگی ہو جائیں گے۔
جن جن کو اسپائلر کے مزے لگے ہوئے ہیں، وہ بھی سمجھ جائیں!! ابتسامہ۔
اوہ نو یار۔۔۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
  • ٹیکسٹ کے کلر ہونے چاہئے
  • سب قسم کی ریٹنگ کر کے ختم بھی کر سکتا ہوں۔ الحمدللہ
  • عامر بھائی نے جو مسئلہ بتایا ہے وہ بھی نہیں ہے۔ الحمدللہ
  • تدوین بھی کر سکتا ہوں۔ الحمدللہ
  • مزید یہ کہ ساری چیزیں مثبت بتانے پر
شاباش کا بھی مستحق ہوں۔۔۔ ابتسامہ
بھائی اس فائل کو پیسٹ کیجئے اور پھر بتائے
 

اٹیچمنٹس

Top