ام نور العين
رکن
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 67
- ری ایکشن اسکور
- 263
- پوائنٹ
- 71
ایک مرتبہ پھر موضوع سے بھاگنے کی کوشش، جس تھریڈ میں سلفیوں پر ناصبی ہونے کے الزامات لگائے گئے وہ تالا ڈال کر ایک طرف کر دیا۔ اس عنوان کا موضوع چلنے دیا گیا تا کہ ثابت کیا جا سکے پورا فورم انڈر اٹیک ہے۔یہ تھریڈ نہ ختم ہونے کے لیے شروع کیا گیا ہے ، إن شاءاللہ ، اس کی موجودگی ہمیں رویوں کی یاد دلاتی رہے گی ، ایک دوسرے کی خوبیاں خامیاں دکھاتی رہے گی ، اگر محدث کی اعلی انتظامیہ میں سے کسی نے اس تھریڈ کو ختم کرنے کا کہا بھی تو پہلے تو انہیں اپنا موقف سمجھانے کی کوشش کروں گا ، اگر ان کا فیصلہ اس کو حذف کرنا ہی ہوا ، تو میں اسے ذاتی طور پر سنبھال کر رکھوں گا ۔
پچھلے سال محترم عسکری صاحب نے بھی پرسنل میں مجھے کہا تھا کہ جو ہوا ، سو ہوا ، اسے حذف کردیں ، لیکن چونکہ نہ تو ان کی ذات کے لیے اس کو شروع کیا گیا تھا ، اور نہ ہی ان کے کہنے پر اسے ختم کیا گیا ۔
یہ تھریڈ ہے ہی ریٹنگ کے لیے۔ شہرت کا بھوکا جس کو کہا گیا اس کو معلوم ہے جو دوسروں کو ناصبی کہہ کر قبرپرستوں اور رافضیوں سے داد لے رہا تھا۔ اس نے کسی ایک دو کو ناصبی نہیں کہا۔ پورے فورم کو کہا۔شہرت اور ریٹنگ کا بھوکا سمجھا گیا ،
بہت جلد محترمہ تک آ گئے ورنہ ایک سال سے طاہر اسلام جو زبان استعمال کر رہا تھا وہ کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔اور اس پر خضر حیات کا سکوت تقریری بھی سب کو نظر آ رہا ہے۔ بھلے خضر کے منہ پر داڑھی ہے یہ مدینۃ الرسول ﷺ میں بیٹھا ہے، جامعہ اسلامیہ کا طالب علم ہے لیکن اس کو اتنا معلوم نہیں کہ فورم کی نگرانی کسے کہتے ہیں ٹرولنگ، سپیمنگ، کنٹینٹ کنٹرول کس چڑیا کے نام ہیں۔ یہ اللہ کی مرضی نہیں اس کی سستی ہے۔ مذہبی طبقے کو آپ کی محترمہ نے کچھ نہیں کہا کٹھ ملائیت، اور خام داعیوں کو وہی کہا جو کہنا چاہیے۔ چاہو تو مجھے فیمینسٹ ثابت کر دو، دین داروں کی دشمن بنا دو، آخر کو تم لوگ فن خطابت کے ماہر ہو۔ اپنے سے چھوٹوں کو تم کہنا کوئی بدزبانی نہیں اور طاہر سال بھر سے جو کر رہا ہے اسے اپنی عزت کا اتنا خیال تھا تو اسے سوچ لینا چاہیے تھا وہ کن کو ناصبی کہہ رہا ہے اور ناصبیت ہوتی کیا ہے؟ ایک مرتبہ پھر بات کو گھمانے کی بجائے یہ یاد رکھا جائے کہ اس سارے فساد کی وجہ سلفیت کے بھیس میں ناصبیت کا الزام تھا۔ اور یہ معاملہ واضح معذرت کے بغیر ختم نہیں ہو گا۔ جو ہڈی سب کے گلے میں پھنسی ہے کہ معذرت نہ کرنی پڑے وہ تو کرنی پڑے گی۔ یہاں نہ سہی وہاں سہی جہاں سب کو حساب دینا ہے۔محترمہ خاتون کی کوثر و تسنیم سے دھلی ہوئی زبان اس بات کی گواہی ہے کہ بھلے علم و فضل میں اللہ نے ان کو جتنا مقام دے رکھا ہے ، لیکن اس سب کے باوجود اللہ کی مرضی ہے کہ زبان کی تیزی ان کی عامیانہ بلکہ عام لوگوں سے بھی بڑی ہوئی ہے ، جوش میں آکر کسی فورم ، کسی نگران ، کسی خاندان کو تو کیا ، پورے ’ مذہبی طبقے ‘ پر ہی ہاتھ صاف فرما گئی ہیں ۔