• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ تبارک اللہ
تمام منتظمین بالخصوص شاکر بھائی کے لیے فورم کو نئے کپڑے پہنانے پر بہت بہت مبارکباد اور توفیق مزید کی دعا ہے ۔
اور اپنے فورم کو بھی ہم دعا دیتے ہیں کہ البس جدیدا و عش حمیدا ۔ تبلی و یخلف اللہ تعالی ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائیں۔ آمین۔
ڈویلپمنٹ کی حد تک کام میرا ہے باقی کپڑے پہنانے (اسٹائل، ٹیمپلیٹ) وغیرہ کا کام سارا عمیر بھائی نے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائیں کہ اس وقت ایک پراجیکٹ میں مصروف ہونے کے باوجود رات کو دیر تک فورم کو وقت دیتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محدث فورم [Mohaddis Forum] - ایرر
An error occurred while connecting with Facebook. Please try again later.
ابوالحسن علوی بھائی، یہ ایرر کس صفحہ پر آ رہا ہے؟ میں نے ابھی ابھی فیس بک انٹی گریشن چیک کی ہے، مجھے کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔
ویسے نئے فورم کے بہانے آپ کچھ وقت نکال لیں گے تو ہماری ساری محنتوں کا پھل مل جائے گا۔ ابتسامہ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
پروفائل تصویر میں چہرے کی تصویر دینے کا معاملہ ایسا ہے کہ اس پر کمپرومائز کرنا ممکن نہیں۔ یہ عجیب معلوم ہوگا کہ یوزرز کی تصویرتو فورم پر ہر صفحے پر موجود ہو اور دھاگے میں چہرے کی تصاویر کی اجازت نہ ہو۔ شناختی کارڈ پر یا کمپنی آئی ڈی پر تصاویر کا معاملہ مختلف ہے۔ ادارہ محدث کا مؤقف چہرے اور جاندار کی تصاویر کے معاملہ میں، جو میں سمجھ سکا ہوں، شروع سے اب تک یہی ہے کہ غیر ضروری طور پر اشاعت نہ ہو، ہاں جہاں مجبوری ہے یا عام ضرورت کے تحت تو پھر جائز ہے۔ اس معاملہ کی بہتر وضاحت محترم انس نضر صاحب کر سکتے ہیں۔

باقی یہ لنک والا واقعی مسئلہ ہے۔ اور یہ ٹائنی ایم سی ای ایڈیٹر ہی کا بگ ہے۔ اور عرصے سے محفل پر بھی یہ بگ ایسے ہی موجود ہے۔ خیر، اس کا کوئی فکس کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
حیدرآبادی بھائی! تصویر کے معاملے میں ایک تو شرعی رائے کا مسئلہ ہے، ہماری رائے اس سلسلے میں یہ ہے کہ تصویر کی حرمت انتہائی شدید ہے، البتہ کسی اشد مجبوری یا دعوتی ضرورت کی حد تک اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس سلسلے میں محدث کے اس خاص نمبر کا مطالعہ مفید رہے گا۔
http://www.mohaddis.com/shumara/jun2008/

بہرحال یہ ایک فقہی مسئلہ ہے جس میں مختلف آراء بھی ہو سکتی ہیں، سرِدست یہاں مسئلہ شرعی رائے سے زیادہ انتظامی ہے، جس کے متعلق محدث فورم کی ابتداء کے وقت جب یہ مسئلہ درپیش آیا تو محدث ٹیم میں انتظامی طور پر یہی رائے سامنے آئی کہ سدِ ذریعہ کے طور محدث فورم میں تمام قسم کی تصاویر کی حوصلہ شکنی کی جائے، کہ یہ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے کہ فلاں تصویر مناسب ہے یا غیر مناسب، فحش ہے یا نہیں؟ اگر کسی تصویر کو دینے کی اشد ضرورت ہو تو کسی اور جگہ اسے اپ لوڈ کر کے اس کا لنک وغیرہ دے دیا جائے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی!
تین چیزیں اور ہونی چاہیں۔
(1) جب کسی تھریڈ کے پیجز ایک سے زیادہ ہو جاتے ہیں تو ان کے نمبرز بہت چھوٹے چھوٹے ہیں اور تب شو ہوتے ہیں جب ماؤس کے کرسر کو وہاں لے جایا جائے۔ آپ ایک تو بٹن کا سائز بڑا کر دیں اور دوسرا نمبرنگ آل ریڈی ہر وقت شو رہے۔
(2) ایک ممبر کے 200 سے زائد تھریڈ شو نہیں ہو رہے، جبکہ ذاتی پیغامات کی اگر ان لیمیٹڈ ہے تو یہ آپشن بھی ان لیمیٹڈ ہونا چاہیے۔
(3) یوزر ٹیگ کے آپشن کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
پسند کے بٹن کی جگہ نیا ریٹنگ سسٹم شامل کر دیا گیا ہے۔ الحمدللہ۔ اراکین چیک کر کے فیڈ بیک دے سکتے ہیں۔
ابوبصیر بھائی، کچھ انتظار کیجئے کافی مصروفیت ہے۔ بس ان شاء اللہ دو تین روز میں یہ مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
 
Top