السلام علیکماور جن احباب نے اب تک اپنے سگنیچر میں دھاگوں کے پرانے لنکس لگا رکھے ہیں۔ وہ بھی نئے لنکس سے بدل دیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم
کیا مطلب سمجھ میں نہیں آئی ’’نئے لنکس اور پرانے لنکس سے بدل دیں‘‘
یہی ہمارا خیال بھی ہے کہ اس معاملے کو فورم کا انتظامی معاملہ سمجھا جانا چاہیے۔بہرحال یہ ایک فقہی مسئلہ ہے جس میں مختلف آراء بھی ہو سکتی ہیں، سرِدست یہاں مسئلہ شرعی رائے سے زیادہ انتظامی ہے،
پُرمزاح کا اموٹیکون تو لازمی اور ترجیحاَ شامل کیا جانا چاہیے۔ (خاص طور پر ناچیز کو مسلکی مباحث میں جواب دینے کے بجائے اس اموٹیکون کے استعمال کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے)السلام علیکم
بھائی اچھا کیا کہ پُرمزاح کا اموٹیکون شامل نہیں کیا، ورنہ بعض اوقات سنجیدہ تحریروں سے بھی کوئی متفق نہ ہو تو اس کا بے جا استعمال ہوتا ہے
شاکر بھائی راہنمائی فرما دیں۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی بھی پوسٹ کو متفق تحقیقاتی یا معلوماتی یا دیگر کسی بھی طرز میں کیسے ریٹ کیا جاتا ہے؟
راہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی بھی پوسٹ کو متفق تحقیقاتی یا معلوماتی یا دیگر کسی بھی طرز میں کیسے ریٹ کیا جاتا ہے؟
راہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا
برادر میرے پاس ایسا کچھ بھی نظر نہیں آ رہاوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، اس کے لئے ہر پوسٹ کے نیچے جہاں لفظ "جواب "لکھا ہے، اس سے بھی ذرا سا نیچے آٹھ چھوٹے سے آئیکن بنے ہوئے ہیں۔ ان پر آپ ماؤس لے کر جائیں گے تو آپ کومعلوم ہوگا کہ کس بٹن سے کیا مراد ہے۔ فی الحال درج ذیل ریٹنگ شامل کی گئی ہیں:
پسند
ناپسند
متفق
غیرمتفق
معلوماتی
علمی
تحقیقی
غیرمتعلق
برادر میرے پاس ایسا کچھ بھی نظر نہیں آ رہا