رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
شاکر بھائی میرا مطلب تھا کہ موجودہ فارمیٹنگ کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، عربی عبارت ہمیشہ میرون کلر کی ہی رہتی ہے چاہے آپ اس کا کلر بدلیں یا نا۔ اسی طرح عربی عبارت کا سائز بھی وہی رہتا ہے اور تبدیل نہیں ہوتا، مثلا،عربی عبارت کی فارمیٹنگ کیوں نہیں ہوتی؟
ہمارے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ عربی عبارت کا کلر ، فونٹ ، سائز سب عام عبارت سے جدا ہے۔
میرے خیال میں شاید آپ کے پاس عربی کا فونٹ موجود نہیں جو ہم نے فورم پر استعمال کیا ہے۔ کنگ فہد حفص اور اسکرپٹ فونٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے:
http://www.mediafire.com/download/7d9w6i8w9ao5grc/کنگ_فہد.rar
اور درج ذیل حدیث بطور مثال دیکھیں۔ کیا آپ کو درج ذیل عربی عبارت کا کلر، سائز، الگ نظر آتا ہے یا نہیں؟ اور کیا اس میں الفاظ ملے ہوئے ہیں؟
عن ابن مسعود قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ. (رواه البخاري )
دیگر:
ہیڈنگ ون
ہیڈنگ ٹو
عربی عبارت
عام ٹیکسٹ
اسلام عليكم
اس کو میں نے ہیڈنگ 1 پر رکھا ہے لیکن سائز پھر بھی وہی ہے۔
اور ملے ہوئے سے میرا مطلب تھا کہ سپیس کے بعد جو لفظ لکھا جاتا ہے وہ بہت کم فاصلے پر ہوتا، جیسے اوپر اسلام علیکم میں اور آپ کے ذکر کردہ تیکسٹ میں دیکھیں تو ابن مسعود کی "د" اور قال کی "ق" بہت ساتھ ساتھ ہیں ایسا لگتا ہے دونوں ایک ہی لفظ کا حصہ ہیں۔