• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
• آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

رضا میاں<o:p></o:p>

رضا میاں<o:p></o:p>

زطسدفط<o:p></o:p>

سدفطسدفط<o:p></o:p>

سدفطسدفط<o:p></o:p>

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اوپر والی پوسٹ ڈلیٹ کر دیں، میں بس یہ دیکھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ HTML code کے زریعے فارمیٹنگ کاپی کی جاسکتی ہے یا نہیں، اور جواب سامنے ہے۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام علیکم،
کسی اقتباس کو، مثلا ورڈ سے کاپی کر کے، جب یہاں پیسٹ کرتے ہیں تو اس کی ساری فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ فامیٹنگ سمیت اقتباس کو پیسٹ کیا جا سکے؟
جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بالکل ممکن ہے۔ لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ فارمیٹنگ نئے سرے سے کر لی جائے۔ کیونکہ ورڈ وغیرہ کی فارمیٹنگ میں بہت ایکسٹرا کوڈ شامل ہوتا ہے جو مختلف کمپیوٹرز ، آپریٹنگ سسٹم اور براؤزرز پر مختلف نتائج دے سکتا ہے۔ خصوصاً موبائل براؤزرز میں۔
لہٰذا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ورڈ سے کاپی پیسٹ کریں۔ اور پھر ٹیکسٹ پر عربی، ہیڈنگ ون، ٹو وغیرہ فونٹ لگا دیں۔ اور جہاں ممکن ہو اقتباس کا استعمال بھی ضرور کریں۔

لیکن اگر کوئی مجبوری ہو تو ایڈیٹر میں سب سے اوپر دائیں ہاتھ سے دوسرا بٹن بغور دیکھیں۔ وہ اس وقت پریس (دبی ہوئی) حالت میں ہوگا۔ اسے ایک مرتبہ دبا کر غیر فعال کر دیں اور پھر ورڈ سے کاپی پیسٹ کر کے دیکھیں۔ فارمیٹنگ سمیت پوسٹ منتقل ہو جائے گی۔ اگرچہ درخواست یہی ہے کہ ایسا فقط اشد ضرورت کے تحت ہی کریں تو بہتر ہے۔

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
یا اللہ محدث فورم کے تکنیکی ماہرین کی مدد فرما
آمین یا رب العالمین

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ایک اور مسئلہ جو مجھے نظر آیا ہے وہ یہ کہ عربی عبارت کی فارمیٹنگ نہیں ہوتی، اگر کلر بھی وہی رکھیں تو کم از کم عبارت کا سائز تو چوٹا بڑا ہونا چاہیے نا۔ اس طرح ہیڈنگ اور عام عبارت کا کچھ پتہ ہی نہیں لگتا۔
اس کے علاوہ عربی کے حروف بہت ساتھ ساتھ جڑے ہوئے ہوتے ہیں ان میں تھوڑی سپیسنگ ہونی چاہیے۔ پڑھنے میں بہت دشورای ہوتی ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر بھائی ایک پرابلم آج یہ سامنے آئ ہے کہ جب کسی دوسری ویبسائٹ یا بلاگ سے پورا مواد کوپی کر کے فورم پر پیسٹ کیا جاتا ہے تو لنک اور تصور وغیرہ پیسٹ نہیں ہو رہی ہے، ایک ہفتے پہلے میں نے پوسٹ کیا تب یہ مسلہ نہیں تھا،

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ایک اور مسئلہ جو مجھے نظر آیا ہے وہ یہ کہ عربی عبارت کی فارمیٹنگ نہیں ہوتی، اگر کلر بھی وہی رکھیں تو کم از کم عبارت کا سائز تو چوٹا بڑا ہونا چاہیے نا۔ اس طرح ہیڈنگ اور عام عبارت کا کچھ پتہ ہی نہیں لگتا۔
اس کے علاوہ عربی کے حروف بہت ساتھ ساتھ جڑے ہوئے ہوتے ہیں ان میں تھوڑی سپیسنگ ہونی چاہیے۔ پڑھنے میں بہت دشورای ہوتی ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
عربی عبارت کی فارمیٹنگ کیوں نہیں ہوتی؟
ہمارے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ عربی عبارت کا کلر ، فونٹ ، سائز سب عام عبارت سے جدا ہے۔
میرے خیال میں شاید آپ کے پاس عربی کا فونٹ موجود نہیں جو ہم نے فورم پر استعمال کیا ہے۔ کنگ فہد حفص اور اسکرپٹ فونٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے:

http://www.mediafire.com/download/7d9w6i8w9ao5grc/کنگ_فہد.rar

اور درج ذیل حدیث بطور مثال دیکھیں۔ کیا آپ کو درج ذیل عربی عبارت کا کلر، سائز، الگ نظر آتا ہے یا نہیں؟ اور کیا اس میں الفاظ ملے ہوئے ہیں؟
عن ابن مسعود قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ. (رواه البخاري )

دیگر:
ہیڈنگ ون

ہیڈنگ ٹو
عربی عبارت
عام ٹیکسٹ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی ایک پرابلم آج یہ سامنے آئ ہے کہ جب کسی دوسری ویبسائٹ یا بلاگ سے پورا مواد کوپی کر کے فورم پر پیسٹ کیا جاتا ہے تو لنک اور تصور وغیرہ پیسٹ نہیں ہو رہی ہے، ایک ہفتے پہلے میں نے پوسٹ کیا تب یہ مسلہ نہیں تھا،
اس کی وجہ وہی ہے جو پچھلی پوسٹ 203 میں بتائی۔ یعنی ایڈیٹر میں دائیں ہاتھ سے دوسرا بٹن فعال ہے، دبی ہوئی حالت میں۔ پیسٹنگ سے قبل اس کو غیر فعال کر لیں تو تصاویر بھی آ جائیں گی۔
لیکن وہی بات کہ پلیز اشد مجبوری کی صورت میں ہی کریں۔ اگر سب نے اس کا غلط استعمال شروع کر دیا تو پھر یہ بٹن ہٹانا پڑ جائے گا۔

Top