• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کھل نہیں رہی !

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
http://maktaba.pk/
یہ سائیٹ اب کام کر رہی ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اطلاع دینے کے لیے شکریہ۔ آپ نے جو کتب یونی کوڈ میں فراہم کی ہے وہ اس مکتبہ کی ویب سائیٹ یا سافٹ ویئر میں شامل نہیں ہیں کیا آپ ان سے رابطہ نہیں کر سکتے کہ ان کتب کو بھی اندر شامل کر لیں؟
اور کیا یہ بھی محدث فورم کا ہی پراجیکٹ ہے ؟
والسلام
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اطلاع دینے کے لیے شکریہ۔ آپ نے جو کتب یونی کوڈ میں فراہم کی ہے وہ اس مکتبہ کی ویب سائیٹ یا سافٹ ویئر میں شامل نہیں ہیں کیا آپ ان سے رابطہ نہیں کر سکتے کہ ان کتب کو بھی اندر شامل کر لیں؟
اور کیا یہ بھی محدث فورم کا ہی پراجیکٹ ہے ؟
والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مذکورہ ویب سائیٹ کئی اداروں کے تعاون سے قائم ہوئی ہے اور اس تعاون میں سر فہرست ادارہ "مجلس التحقیق الاسلامی" شامل ہے۔ اور یہ وہی ادارہ ہے جس کے تحت اپنا یہ محدث فورم چل رہا ہے۔۔ اس لیے دونوں باہم ربط میں ہیں۔۔ جو کتب انہیں مطلوب ہوئیں اور ہمارے پاس موجود ہوئیں تو انہیں مل جائیں گے۔۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مذکورہ ویب سائیٹ کئی اداروں کے تعاون سے قائم ہوئی ہے اور اس تعاون میں سر فہرست ادارہ "مجلس التحقیق الاسلامی" شامل ہے۔ اور یہ وہی ادارہ ہے جس کے تحت اپنا یہ محدث فورم چل رہا ہے۔۔ اس لیے دونوں باہم ربط میں ہیں۔۔ جو کتب انہیں مطلوب ہوئیں اور ہمارے پاس موجود ہوئیں تو انہیں مل جائیں گے۔۔ ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ٹھیک ہے جزاک اللہ
والسلام
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث لائبریری نہی کھل رہی، غالبا وائرس بھی ہے
محترم منتظمین سے توجہ کی درخواست ہے ۔
 
IQRA REHMAN

مبتدی
شمولیت
فروری 18، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
السلام و علیکم!
محدث لائبریری نہیں کھل رہی۔
برائے مہربانی اس کا کچھ حل فرمائیں تحقیقی مقالہ کے لیے کتابوں کی اشد ضرورت ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @قاری مصطفی راسخ حفظک اللہ!
کچھ احباب وٹس ایپ پر مجھ سے دریافت کر رہے ہیں کہ لائبریری کا ربط کب تک بحال ہو جائے گا؟
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @قاری مصطفی راسخ حفظک اللہ!
کچھ احباب وٹس ایپ پر مجھ سے دریافت کر رہے ہیں کہ لائبریری کا ربط کب تک بحال ہو جائے گا؟
وعلیکم السلام !
جی کوشش تو کر رہے ہیں کہ جلد از جلد بحال ہو جائے، لیکن ابھی کوئی ٹائم نہیں دے سکتے۔
 
DrArshii

مبتدی
شمولیت
نومبر 21، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
السلام وعلیکم
Dear Mohaddis Team
The link of Mohaddis library is not working. Please check it.
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
السلام وعلیکم
Dear Mohaddis Team
The link of Mohaddis library is not working. Please check it.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
ہمارے ہاں تو لائبریری کھل رہی ہے ،
آپ براؤزر کوچیک کرلیں ،یا اینٹی وائرس کو بھی دیکھ لیں ۔
 
zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
48
thanks for sharing information
 
Top