• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سوال: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رضائی ماں حلیمہ سعدیہ کا تعلق کون سے قبیلہ سے تھا ۔۔،؟
جواب :بنو سعد بن بکر

سوال:۔ شروطِ لا الہ الا اللہ کتنی ہیں اور کون کون سی؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میں خود بھی اس موضوع کو چھیڑنا چاہ رہی تھی

اگر تھریڈ سے صحیح استفادہ کرنا ہے تو گوگلنگ نہ کریں۔ ۔۔ ۔ اس سے صرف رٹا رٹایا جواب ہی آئے گا،نیا سوال ذہن میں آئے گا نہ دیے گئے جواب کی سمجھ آئے گی۔ ۔شیوخ الگوگل زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔ سوال کی تلاش کے لیے اول ذہن کو کنگھالیں پھر سوال کے موضوع سے متعلق کتب کا مطالعہ کریں۔ ۔ جواب مل جائے گا۔ان شا ءاللہ
میں کچھ پرانی معلومات سے استفادہ کرتی ہوں اور کچھ کے لیے کتب کا رخ کرنا پڑتا ہے!!
کوئی بھی شخص اتنا ذہین نہیں ہوتا کہ پڑھے پڑھائے بغیر سب کچھ ازبر ہو جائے۔۔

مشکٰوۃ بہن اب کیا خیال ہے:)؟؟؟تیاری پکڑ لیں!!!
لیں بہن چھڑ گیا موضوع اور کچھ؟؟؟
بہن جواب جب آ جائے توکنفرمیشن کے لئے گو گلنگ اور بکس کنگھالنگ سےنقصان نہیں ہو گا۔۔ان شاء اللہ
مسئلہ تب بنے گا جب بندہ انے وا پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل سے استفادہ کرے گا۔
اچھا خیال ہے۔۔۔کانا آئیکون
میرا بیگ تیار ہے۔۔۔۔ابتسامہ

سیدنا عبداللہ بن ز ید رضی اللہ عنہ نیز سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بھی یہی خواب دیکھا تھا
سیرتِ صحابہ میں دو عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہما کا تذکر ہ ملتا ہے صاحِب آذان سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کا مکمل نام عبداللہ بن زید بن عبدربہ تھا۔

سیدہ زینب بنت خذیمہ رضی اللہ عنہا
سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا ۔۔۔۔۔ ان کے خاندان کا نام بنو خذیمہ تھا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
الانقیاد
مشہور سات ہیں ۔۔مکمل نو لکھیں۔۔۔اور وہ ایک شعر ہے شروط سے متعلق وہ بھی لکھیں تو خوب رہے گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایک علیحدہ تھریڈ میں ان تمام نو شرائط کو مختصرا بیان کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جواب : 9 ہیں لیکن مجھے صرف سات کا ہی پتا ہے ۔۔۔
العلم
الیقین
القبول
العنقاد
صدق
الاخلاص
المحب

یہ لفظ العنقاد نہین ہے بلکہ انقیاد ہے جس کا معنی دل سے کسی بات کو قبول کر لینا۔
اور یہ
العلم
الیقین
اخلاص
صدق و وفا
محبت
انقیاد
تسلیم
کفر بالطاغوت
نو ۹ شروط ہیں۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
الانقیاد
مشہور سات ہیں ۔۔مکمل نو لکھیں۔۔۔اور وہ ایک شعر ہے شروط سے متعلق وہ بھی لکھیں تو خوب رہے گا۔

العلم واليقين والقبـــــول ***** والانقيـاد فادر ما أقول
والصـدق والإخلاص والمحبة ***** وفقك الله لما أحبــــه
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جواب : 9 ہیں لیکن مجھے صرف سات کا ہی پتا ہے ۔۔۔
العلم
الیقین
القبول
العنقاد
صدق
الاخلاص
المحب
الانقیاد

بہت خوب! نہایت عمدہ سلسلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائیں۔

میرے علم کے مطابق یہ شرائط سات ہی ہیں جو حافظ حكمی نے اپنے منظومہ سلم الوصول کے اس شعر میں جمع کر دی ہیں:

العلم واليقين والقبول ××× والانقياد فادر ما أقول
والصدق والإخلاص والمحبة ××× وفقك الله لما أحبه


الانقیاد سے مراد اس کے مقتضیٰ کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال لینا ہے۔

واللہ اعلم!

نوٹ:
معذرت! پوسٹ لکھتے ہوئے مشغول ہوا، بعد میں دیکھا کہ میری پوسٹ سے پہلے ہی جواب دیا جا چکا ہے۔
 
Top