• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہممم۔ ۔ ۔
میں خود بھی اس موضوع کو چھیڑنا چاہ رہی تھی
اس تھریڈ کو آج ہی دیکھا اور شروع سے آخر تک پڑھ لیا بہت مزا آیا۔ یہاں جو جو صاحبان اور محترمایں جواب دے رہی ہیں کیا واقعی یہ انکا اپنا علم ہے یا گوگل سرچ یا پھر کسی عالم سے رابطہ کا نتیجہ ہے؟
اگر تھریڈ سے صحیح استفادہ کرنا ہے تو گوگلنگ نہ کریں۔ ۔۔ ۔ اس سے صرف رٹا رٹایا جواب ہی آئے گا،نیا سوال ذہن میں آئے گا نہ دیے گئے جواب کی سمجھ آئے گی۔ ۔شیوخ الگوگل زیادہ دیر نہیں چل سکتے۔ سوال کی تلاش کے لیے اول ذہن کو کنگھالیں پھر سوال کے موضوع سے متعلق کتب کا مطالعہ کریں۔ ۔ جواب مل جائے گا۔ان شا ءاللہ
میں کچھ پرانی معلومات سے استفادہ کرتی ہوں اور کچھ کے لیے کتب کا رخ کرنا پڑتا ہے!!
کوئی بھی شخص اتنا ذہین نہیں ہوتا کہ پڑھے پڑھائے بغیر سب کچھ ازبر ہو جائے۔۔
ویسے شاہد بھائی یہاں میں اور آپ ایک دوسرے سے بھی سوالات و جوابات کا سلسلہ نہ شروع کر دیں۔۔۔ ابتسامہ
مشکٰوۃ بہن اب کیا خیال ہے:)؟؟؟تیاری پکڑ لیں!!!
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جواب:سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
سوال :وہ کون سے صحابی ہیں جنہیں خواب میں آذان سکھائی گئی؟؟؟
سیدنا عبداللہ بن ز ید رضی اللہ عنہ نیز سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بھی یہی خواب دیکھا تھا

سوال:سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا یوسف علیہ السلام کے مابین کیا رشتہ تھا؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سیدنا عبداللہ بن ز ید رضی اللہ عنہ نیز سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بھی یہی خواب دیکھا تھا

سوال:سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا یوسف علیہ السلام کے مابین کیا رشتہ تھا؟
جواب: یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراھیم (علیھم السلام)

پڑپوتے اور پڑ دادے کا رشتہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہر رکن کو جواب دینے میں دلچسپی ہوتی ہے۔ ۔ برائے مہربانی کسی دوسرے کا مزا خراب نہ کریں):

سوال:عمر ِ ثانی کس مسلمان حکمران کو کہا جاتا ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہر رکن کو جواب دینے میں دلچسپی ہوتی ہے۔ ۔ برائے مہربانی کسی دوسرے کا مزا خراب نہ کریں):
Sorry​

سوال:عمر ِ ثانی کس مسلمان حکمران کو کہا جاتا ہے؟
جواب: حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ

سوال: وہ کون سی ام المومنین خاتون تھیں جن کا نکاح آسمان پر ہوا تھا؟
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326

سوال: وہ کون سی ام المومنین خاتون تھیں جن کا نکاح آسمان پر ہوا تھا؟
سیدہ زینب بنت خذیمہ رضی اللہ عنہا

سوال:اسلا م آباد کس سن میں پاکستان کا دارالحکومت بنا تھا؟
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
سوال:اسلا م آباد کس سن میں پاکستان کا دارالحکومت بنا تھا؟
1960 ۔۔۔

سوال : کون سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور رضائی بھائی تھے ۔؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
1960 ۔۔۔

سوال : کون سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور رضائی بھائی تھے ۔؟
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ

سوال: یاجوج ماجوج کیسے ہلاک ہوں گے؟
 
Top