• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ

سوال: یاجوج ماجوج کیسے ہلاک ہوں گے؟

محمد ارسلان بھائی آپ نے سوال شاید صحیح طرح نہیں پڑھا۔۔۔ میں نے پوچھا ہے کون سے صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور رضائی بھائی بھی تھے ۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی آپ نے سوال شاید صحیح طرح نہیں پڑھا۔۔۔ میں نے پوچھا ہے کون سے صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا اور رضائی بھائی بھی تھے ۔۔۔
اوہ سوری

جواب: حضرت عباس رضی اللہ عنہ

کیا میں نے صحیح جواب دیا ہے بہن؟
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
سوال: یاجوج ماجوج کیسے ہلاک ہوں گے؟
جب یاجوج اور ماجوج زمین میں فساد پھیلا رہے ہوں گے اور سب تباہ کردیں گے تو لوگ اللہ سے دعا کریں گے تب اللہ پاک اُن کی دعائیں سنیں گے اور یاجوج اور ماجوج کی گردن میں سوراخ ہوگا جس کی وجہ سے اُن کی موت ہوگی ۔۔۔ آسمان سے پرندے نازل ہونگے جو اُن کو کھا جائینگے اور پھر بارش ہوگی جس سے اُن کا نام و نشان بھی مٹ جائے گا ۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جب یاجوج اور ماجوج زمین میں فساد پھیلا رہے ہوں گے اور سب تباہ کردیں گے تو لوگ اللہ سے دعا کریں گے تب اللہ پاک اُن کی دعائیں سنیں گے اور یاجوج اور ماجوج کی گردن میں سوراخ ہوگا جس کی وجہ سے اُن کی موت ہوگی ۔۔۔ آسمان سے پرندے نازل ہونگے جو اُن کو کھا جائینگے اور پھر بارش ہوگی جس سے اُن کا نام و نشان بھی مٹ جائے گا ۔۔۔
دعا عیسی علیہ السلام کریں گے
گردن میں بیماری لگ جائے گی جس سے وہ ہلاک ہوں گے (او کما قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم)

باقی ٹھیک ہے۔

اگلا سوال
 
Top