• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
سوال:جہنم کے داروغے کا کیا نام ہے؟
جواب: مالك
وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ ۖ قَالَ إِنَّكُم مَّاكِثُونَ ﴿٧٧﴾۔۔۔سورة الزخرف
سوال: لوط علیہ السلام کی قوم کو تباہ کرنے سے پہلے فرشتے کس نبی کے پاس اولاد کی بشارت دینے آئے تھے؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

ابراہیم علیە السلام.....

سوال: وہ کون سے اشخاص (انسان) ہیں جن کے نام الله نے خود رکھے ہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ابراہیم علیە السلام.....

سوال: وہ کون سے اشخاص (انسان) ہیں جن کے نام الله نے خود رکھے ہیں؟
جواب: یحییٰ علیہ السلام
سوال: قرآن میں زمین پر سیر کرنے کا کیا مقصد بیان کیا گیا ہے؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جواب: یحییٰ علیہ السلام
سوال: قرآن میں زمین پر سیر کرنے کا کیا مقصد بیان کیا گیا ہے؟
ارسلان بھائی آدم و حوا علیہم السلام کے نام بھی الله نے خود ہی رکھے ہیں. والله اعلم بالصواب
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آدم و حوا علیہم السلام کے نام بھی الله نے خود ہی رکھے ہیں. والله اعلم بالصواب
جزاک اللہ خیرا
بھائی! اس بارے میں معلوم نہیں تھا، قرآن و حدیث کا مطالعہ کرنے سے تو مجھے یحییٰ علیہ السلام کے بارے میں ہی معلوم تھا کہ ان کا نام اللہ نے خود رکھا ہے۔
يَا زَكَرِيَّا إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِن قَبْلُ سَمِيًّا ﴿٧﴾۔۔۔سورة مريم
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
قرآن و حدیث کا مطالعہ کرنے سے تو مجھے یحییٰ علیہ السلام کے بارے میں ہی معلوم تھا کہ ان کا نام اللہ نے خود رکھا ہے۔
يَا زَكَرِيَّا إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِن قَبْلُ سَمِيًّا ﴿٧﴾۔۔۔سورة مريم
بالکل بھائی ایسا ہی ہے جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔

لیکن میرا خیال ہے پہلا انسان ہونے کے ناطے آدم علیہ السلام کا نام بھی اللہ ہی نے رکھا ہوگا اور اسی طرح پہلی خاتون ہونے کے ناطے حوا علیہ السلام کا بھی۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
خضر حیات اور انس بھائی سے گذارش ہے کہ وہ اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
سوال:ابو جہل کےقتل میں حصہ لینے والے تینوں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کیا ہیں؟
جواب: میرے خیال میں یہ تین صحابہ تھے
1) حضرت معاذ رضی اللہ عنہ
2) حضرت معوذ رضی اللہ عنہ
3) اور تیسرے صحابی کا نام یا تو "حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ" ہے یا پھر "حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ" ہیں۔ مجھے صحیح یاد نہیں۔
 
Top