• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
اس کا مطلب ہے چار عبد اللہ ۔ مطلب عبد اللہ نام کے چار افراد ۔
یہ چاروں صحابہ جن کو عبادلۃ اربعہ کہا جاتا ہے تقریبا ہم عمر تھے اور علم و فضل میں مشہور تھے ۔ اس لیے یہ اس لقب کے ساتھ مشہور ہوگئے ۔
ماشاءاللہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوالات ایک دفعہ پھر علمی انداز اختیار کر گئے۔۔ماشاءاللہ
لہذا
سوال:سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سوالات ایک دفعہ پھر علمی انداز اختیار کر گئے۔۔ماشاءاللہ
لہذا
سوال:سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

داماد اور سسر۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یاد دہانی​
۱)پہلا رکن ایک سوال پوسٹ کرے گا۔اگلا رکن اس سوال کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ ایک نیا سوال بھی پوسٹ کرے گا۔
سوال:سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ نے قبولِ اسلام سے قبل سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی تلافی کس قتل سے کی تھی؟
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
سوال:سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ نے قبولِ اسلام سے قبل سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی تلافی کس قتل سے کی تھی؟
مسیلمہ کذاب کے۔

سوال: سب سے پہلے کونسی پانچ سورتیں (ناقص یا مکمل) نازل ہوئیں؟
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مسیلمہ کذاب کے۔

سوال: سب سے پہلے کونسی پانچ سورتیں (ناقص یا مکمل) نازل ہوئیں؟

(1۔علق
(2۔المزمل
(3۔المدثر
(4۔الفاتحۃ
(5۔القلم

سوال۔سورۃ الفاتحہ کو اور کن ناموں سے پکارا جاتا ھے؟
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
(1۔علق
(2۔المزمل
(3۔المدثر
(4۔الفاتحۃ
(5۔القلم

سوال۔سورۃ الفاتحہ کو اور کن ناموں سے پکارا جاتا ھے؟
فاتحۃ الکتاب،رقیہ،شفاء،سبع المثانی،القرآن العظیم،امّ القرآن اور الصلٰوۃ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
فاتحۃ الکتاب،رقیہ،شفاء،سبع المثانی،القرآن العظیم،امّ القرآن اور الصلٰوۃ
اپنی بات کی خود مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پیاری سی مسکراہٹ
۱)پہلا رکن ایک سوال پوسٹ کرے گا۔اگلا رکن اس سوال کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ ایک نیا سوال بھی پوسٹ کرے گا۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اپنی بات کی خود مخالفت۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پیاری سی مسکراہٹ
اس بات کا احساس دلانے کے لیے کہ ایسے حالات میں صاحبہ تھریڈ کے احساسات کیا ہوتے ہیں!!!):
سوال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابیِ رسول رضی اللہ عنہ کو کہا تھا کہ تیر چلاو۔۔میرے ماں،باپ آپ پر قربان!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
اس بات کا احساس دلانے کے لیے کہ ایسے حالات میں صاحبہ تھریڈ کے احساسات کیا ہوتے ہیں!!!):
سوال:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابیِ رسول رضی اللہ عنہ کو کہا تھا کہ تیر چلاو۔۔میرے ماں،باپ آپ پر قربان!
سعد بن أبی وقاص رضی اللہ عنہ
سوال : اسلام کے پہلے شہید کن صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
 
Top