• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جواب: میرے خیال میں یہ تین صحابہ تھے
1) حضرت معاذ رضی اللہ عنہ
2) حضرت معوذ رضی اللہ عنہ
3) اور تیسرے صحابی کا نام یا تو "حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ" ہے یا پھر "حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ" ہیں۔ مجھے صحیح یاد نہیں۔
تیسرے سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں، جنہوں نے ابو جہل لعنہ اللہ کا سر تن سے جدا کیا۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ تو 7 ہجری کو مسلمان ہوئے تھے۔

واللہ اعلم!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
لیکن میرا خیال ہے پہلا انسان ہونے کے ناطے آدم علیہ السلام کا نام بھی اللہ ہی نے رکھا ہوگا اور اسی طرح پہلی خاتون ہونے کے ناطے حوا علیہ السلام کا بھی۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
خضر حیات اور انس بھائی سے گذارش ہے کہ وہ اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں۔
محسوس ایسا ہی ہوتا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
سوال:ابو جہل کے دونوں نو عمر قاتلین میں سے کون سے صحابی رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں ہی شہید ہوئے تھے؟
سیدنا معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہ وارضاہ!

سوال: عبد الله بن عثمان کس جلیل القدر صحابی کا نام ہے؟
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سیدنا معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہ وارضاہ!

سوال: عبد الله بن عثمان کس جلیل القدر صحابی کا نام ہے؟



امیر المومنین خلیفہ اول سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
عبداللہ نام کے آٹھ (8)مشہور و معروف صحابہ اکرام رضوان اللہ
کے نام بتائیے؟
  1. عبد الله بن عمرو بن العاص
  2. عبد الله بن عباس
  3. عبدالله بن زبير
  4. عبد الله بن عمر
  5. عبد الله بن مسعود
  6. عبد الله بن عبد الله بن اُبي
  7. عبد الله بن واقد
  8. ابو بكر صديق کا نام بھی عبد اللہ ہی تھا ( جیسا کہ پہلے گزر چکا )
پہلے چار کو عبادلۃ اربعہ بھی کہا جاتا ہے ۔
رضی اللہ عنہم أجمعین ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
بھائی جان! اس کا کیا مطلب ہے؟
عبادلۃ اربعہ
اس کا مطلب ہے چار عبد اللہ ۔ مطلب عبد اللہ نام کے چار افراد ۔
یہ چاروں صحابہ جن کو عبادلۃ اربعہ کہا جاتا ہے تقریبا ہم عمر تھے اور علم و فضل میں مشہور تھے ۔ اس لیے یہ اس لقب کے ساتھ مشہور ہوگئے ۔
 
Top