• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سعد بن أبی وقاص رضی اللہ عنہ
سوال : اسلام کے پہلے شہید کن صحابی کو کہا جاتا ہے ؟


حضرت یاسر رضی اللہ عنہ۔


سوال۔کعبہ الشریف کے چاروں کونوں کے نام کیا ھیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
حضرت یاسر رضی اللہ عنہ۔
طبقات ابن سعد اور مسند احمد کی روایت میں صراحت ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والی ہستی خاتون ہیں : حضرت سمیہ أم عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ۔
بعض جگہ سمیہ اور یاسر دو نام ہیں ۔
محترم مکی صاحب کا جواب اس طرح درست ہوسکتا ہے کہ کہ مردوں میں سب سے پہلے شہادت پانے والے یاسر رضی اللہ عنہ تھے ۔
سوال۔کعبہ الشریف کے چاروں کونوں کے نام کیا ھیں؟
ركن اسود
رکن عراقی
رکن شامی
رکن یمانی
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
طبقات ابن سعد اور مسند احمد کی روایت میں صراحت ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والی ہستی خاتون ہیں : حضرت سمیہ أم عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ ۔
بعض جگہ سمیہ اور یاسر دو نام ہیں ۔
محترم مکی صاحب کا جواب اس طرح درست ہوسکتا ہے کہ کہ مردوں میں سب سے پہلے شہادت پانے والے یاسر رضی اللہ عنہ تھے ۔

ركن اسود
رکن عراقی
رکن شامی
رکن یمانی
[/quo
te]
اگر شخصیت لکھی ھوتی تو جواب حضرت سمیہ ھی ھوتا۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سوال۔سورۃ الفاتحہ کو اور کن ناموں سے پکارا جاتا ھے؟
فاتحۃ الکتاب،رقیہ،شفاء،سبع المثانی،القرآن العظیم،امّ القرآن اور الصلٰوۃ
چند مزید نام
ام الکتاب
الکافیہ
الوافیہ
الاساس
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ان تین ناموں کی دلیل کیا ہے جی؟
مختصرا
الوافیہ:سورۃ الفاتحہ ایک رکعت میں مکمل پڑھی جاتی ہے اس لیے۔۔
الکافیہ:ایک رکعت میں اسے پڑھنا لازم ہے۔۔اگر کوئی دوسری سورت اس کے ساتھ نہ بھی پڑھی جائے تو یہ ہی"کافی" ہوجاتی ہے!
الاساس:قرآن مجید کی اساس،بنیاد ہے۔
مزید تفصیل لقمان سلفی صاحب کی "تیسیر الرحمان لبیان القرآن" میں سورۃ الفاتحہ کی تفسیر کے ذیل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے!

سوال:سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو وفات کے بعد غسل کس نے دیا تھا؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قولی کی مثال میں وضاحت کر دیتیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سجدے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بہت خوب ہو جاتا۔۔
ایسے دو نمبر کٹ سکتے ہیں۔۔۔۔:)
نمبر ایک ہی کٹا ہے پتہ نہیں اسی سوال میں سے یا کہیں اور سے ۔۔۔
جی میری طرف سے 21 نمبر۔۔:)
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت دونوں کے امتحان میں کامیابی سے نوازے۔ آمین
محمد وقاص گل بھائی اگین جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت اچھی دعا دی تھی آپ نے۔ولک ایضا۔
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔۔۔آمین یا رب العالمین

اصول.JPG
 
Top