• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اپنا اصلی نام کیا تھا ؟
زمانہ جاہلیت میں "عبد شمس" اور اسلام قبول کرنے کے بعد نبی کریم ﷺ نے ان کا نام" عبدالرحمان "رکھا تھا۔

سوال:شاعر اسلام کن صحابی رضی اللہ عنہ کو کہا جاتا ہے؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
زمانہ جاہلیت میں "عبد شمس" اور اسلام قبول کرنے کے بعد نبی کریم ﷺ نے ان کا نام" عبدالرحمان "رکھا تھا۔

سوال:شاعر اسلام کن صحابی رضی اللہ عنہ کو کہا جاتا ہے؟
حسان بن ثابت
سوال : غیر مشروط اطاعت کا کیا مطلب ہے؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
وجہ لقب معلوم ہو سکتی ہے؟
کھنکارنے کی وجہ سے النّحام کے لقب سے مشہور تھے روایات میں آتا ہے کہ نبي صلى الله عليه وسلم نے فرمایا میں جنت میں گیا تو نعیم کے نحمہ(کھنکارے کی) کی آواز سنی ( قول النبي صلى الله عليه وسلم : دخلت الجنة فسمعت فيها نحمة لنعيم) اسی لئے وہ النحام کے لقب سے مشہور ہوگئے-
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اگر حوالہ بھی میسر آ جائے تو معلومات میں اضافے کا باعث ہو گا۔ان شاء اللہ!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال:نبی کریم ﷺ نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا تھا کہ مجھے علم نہیں کہ مجھے خیبر فتح کرنے کی زیادہ خوشی ہے یا ان کے آنے کی؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سوال:نبی کریم ﷺ نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا تھا کہ مجھے علم نہیں کہ مجھے خیبر فتح کرنے کی زیادہ خوشی ہے یا ان کے آنے کی؟
جعفرطیار رضی اللہ عنہ جوحبشہ سے آے تھے

سوال : غیر مشروط اطاعت کا کیا مطلب ہے؟
 
Last edited:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال : غیر مشروط اطاعت کا کیا مطلب ہے؟
اس سے مراد کسی شرط کے بغیر مکمل سپردگی کے ساتھ اطاعت کرنا ہے۔

سوال:قرآن مجید میں عیسٰی علیہ السلام کی مثال اورکس نبی علیہ السلام کی مثال کو ایک جیسا کہا گیا ہے؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس سے مراد کسی شرط کے بغیر مکمل سپردگی کے ساتھ اطاعت کرنا ہے۔

سوال:قرآن مجید میں عیسٰی علیہ السلام کی مثال اورکس نبی علیہ السلام کی مثال کو ایک جیسا کہا گیا ہے؟
حضرت آدم (علیہ السلام)
کسی شرط کے بغیر سے کیا مراد ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کسی شرط کے بغیر سے کیا مراد ہے
’’ بغیر کسی شرط کے ‘‘ ، یعنی ہر بات میں ، ہر حال میں ، اطاعت کرنا ، بغیر کسی مطالبے و معاہدے کے ۔
مشروط اطاعت کی مثال :
کوئی کہے :اگر اللہ میرے لیے سود کو حلال کردیں تو میں اسلام قبول کر لوں گا ۔ وغیرہ وغیرہ ۔

سوال : کون سی چار مساجد ہیں جن میں نماز کی خصوصی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔؟
 
Top