ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
جواب ۔مسجد حرم ، مسجد نبی، مسجد اقصیٰ ،مسجد قبا’’ بغیر کسی شرط کے ‘‘ ، یعنی ہر بات میں ، ہر حال میں ، اطاعت کرنا ، بغیر کسی مطالبے و معاہدے کے ۔
مشروط اطاعت کی مثال :
کوئی کہے :اگر اللہ میرے لیے سود کو حلال کردیں تو میں اسلام قبول کر لوں گا ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
سوال : کون سی چار مساجد ہیں جن میں نماز کی خصوصی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔؟
سوال :
کسی راوی کے بارے میں جرح اور تعدیل دونوں پائی جائیں توکیا کیا جائے؟اس بارے میں کون سا نقطہ درست ہے ۔اورکیوں
اگر کسی راوی کے بارے میں مثبت اور منفی دونوں قسم کی آراء موجود ہوں اور جرح (منفی رائے) تفصیلی ہو تو نقطہ نظر یہ ہے کہ اس شخص کے بارے میں جرح کو ترجیح دی جائے گی۔ دوسرا نقطہ نظر یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ اگر تعدیل کرنے والے ماہرین کی تعداد جرح کرنے والے ماہرین کی نسبت زیادہ ہے تو اس شخص کی تعدیل کی جائے گی۔