• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ان صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بتائیں جو صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ نبی بھی تھے؟
وعیلکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ھارون علیہ السلام
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سسلسلے کو بریک کیوں لگ گئی
اس کا صحیح جواب ہے ۔ لیدر میں پانی آگیا تھا (ابتسامہ)
آخری سوال ہی نہیں تھا اس لیے اس کے جواب پر اکتفا کیا ۔

سوال: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اپنا اصلی نام کیا تھا ؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
وعیلکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ھارون علیہ السلام
آپ نے سوال پر غور نہیں فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس صحابی کا نام پوچھا ہے جو نبی بھی تھے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تو کوئی نبی نہیں ہے ناہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کوئی دوسرا نبی تھا، یہ کیسا سوال ہے
ایک تو یہ ہو سکتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اگر کسی نے نبی ہونا ہوتا تو وہ عمر رضی اللہ عنہ ہوتے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں
دوسرا یہ ہے کہ عیسی علیہ السلام جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی بن کر آئیں گے وہ اپنے دور میں نبی تھے لیکن اب ان کی نبوت منسوخ ہو چکی ہے۔
مزید وضاحت آپ کریں
 
عیسی علیہ السلام کی نبوت منسوخ ہوئی ہے ان کا نبی ہونا منسوخ نہیں ہوا۔
اس کا جواب عیسی علیہ السلام ہے۔
صحابی کی تعریف یہ ہے کہ جس شخص نے اپنی زندگی میں ایمان کی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا یا ان سے ملاقات کی اور ایمان پر ہی فوت ہوا۔
عیسی علیہ السلام چونکہ ابھی زندہ ہیں اس لئے انہوں نے معراج کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حالت ایمان میں ملاقات کی اور انکی وفات بھی حالت ایمان پر ہوگی لہٰذا وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی بھی ہیں اور نبی بھی۔
 
محترم بھائی، اس لحاظ سے آپ کی بات ٹھیک ہے، لیکن آپ نے جس انداز سے سوال کیا ہے وہ عام آدمی کے لئے جو اتنی سمجھ بوجھ نہ رکھتا ہو اس کی گمراہی کا باعث بن سکتا ہے اور ختم نبوت کے متعلق شکوک و شبہات میں مبتلا ہو سکتا ہے، کیونکہ آپ نے "نبی بھی تھے" کے الفاظ استعمال کئے ہیں جس سے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین میں سے کوئی ایسا تھا جو نبی بھی تھا اور صحابی بھی،جبکہ ایسا نہیں ہے۔

عیسی علیہ السلام کے متعلق مسلمانوں کا عقیدہ یہی ہے کہ وہ اللہ کے بندے اور رسول تھے اور زندہ آسمانوں پر اٹھا لئے گئے اب قرب قیامت وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی ہونے کی حیثیت سے آسمانوں سے اُتریں گے۔

بہرحال آپ کی نیت پر شک نہیں کر رہا لیکن ایسے سوالات سے پرہیز کیا جائے، اللہ تعالیٰ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
سوال کرتے وقت جان بوجھ کر ’’نبی بھی تھے‘‘ جیسے الفاظ استعمال کئے گئے اور ان الفاظ سے میں نے نبوت کا ختم ہونا مراد لیا ہے تاکہ آسانی سے سوال کو نہ بوجھا جاسکے۔
 
Last edited:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس کا صحیح جواب ہے ۔ لیدر میں پانی آگیا تھا (ابتسامہ)
آخری سوال ہی نہیں تھا اس لیے اس کے جواب پر اکتفا کیا ۔

سوال: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اپنا اصلی نام کیا تھا ؟
عبد الرحمن بن صخر الدوسي الأزدي‎‎;
سوال : غیر مشروط اطاعت کا کیا مطلب ہے؟
 
Top