• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
فقہائے سبعہ سے مراد اہل مدینہ کے سات فقیہ ہیں:
سعید بن مسیب،قاسم بن محمد،عروہ بن زبیر،خارجہ بن زید،ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن،عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ،سلیمان بن یسار رحمہم اللہ

سوال:سلسلۃ الذہب کن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سند کو کہا جاتا ہے؟
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی سند کو جو انکے شاگرد نافع سے ہے۔۔۔۔۔۔

سوال: ان تیں صحابہ کے نام بتائی جو کسی غزوہ میں نہیں گئے اور انکا بائیکاٹ کیا گیا؟ نیز غزوے کا نام اور اگر انکا ذکر قران مین ہے تو کس جگہ ہے؟؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ملک ابنِ انس ۔۔۔

آپ کی مراد شاید انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہیں ۔۔ لیکن سلسۃ الذہب کی سند کے نام سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی سند جو امام مالک رحمہ اللہ سے ان تک ایک راوی نافع کے واسطے سے آتی ہے۔۔ مالک عن نافع عن ابن عمر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سوال: ان تیں صحابہ کے نام بتائی جو کسی غزوہ میں نہیں گئے اور انکا بائیکاٹ کیا گیا؟ نیز غزوے کا نام اور اگر انکا ذکر قران مین ہے تو کس جگہ ہے؟؟
جواب :سیدنا کعب بن مالک
سیدنا ہلال بن امیہ
سیدنا مرارہ بن ربیعہ
رضی اللہ عنہم

غزوہ تبوک
وَعَلَى الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ خُلِّفُوا حَتَّىٰ إِذَا ضَاقَتْ عَلَيْهِمُ الْأَرْ‌ضُ بِمَا رَ‌حُبَتْ وَضَاقَتْ عَلَيْهِمْ أَنفُسُهُمْ وَظَنُّوا أَن لَّا مَلْجَأَ مِنَ اللَّـهِ إِلَّا إِلَيْهِ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ لِيَتُوبُوا ۚ إِنَّ اللَّـهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّ‌حِيمُ ﴿١١٨


اور تین شخصوں کے حال پر بھی جن کا معاملہ ملتوی چھوڑ دیا گیا تھا۔ یہاں تک کہ جب زمین باوجود اپنی فراخی کے ان پر تنگ ہونے لگی اور وه خود اپنی جان سے تنگ آگئے اور انہوں نے سمجھ لیا کہ اللہ سے کہیں پناه نہیں مل سکتی بجز اس کے کہ اسی کی طرف رجوع کیا جائے پھر (اللہ نے) ان کے حال پر توجہ فرمائی تاکہ وه آئنده بھی توبہ کرسکیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ بہت توبہ قبول کرنے واﻻ بڑا رحم واﻻ ہے۔سورۃ توبہ

سوال :قرآن کی وہ کون سی سورتیں ہیں جن میں کلمہ آتا ہے؟؟؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
سوال :قرآن کی وہ کون سی سورتیں ہیں جن میں کلمہ آتا ہے؟؟؟
سورہ صافات آیت 35
سورہ محمد آیت 19

صریح لا الہ الا اللہ کے الفاظ کے ساتھ انہیں دو جگہ پر ملا ہے۔
اور کسی کے ذہن میں یا آپ کے ہی ذہن میں کوئی اور جگہ ہو تو ضرور آگاہ کیجئے

سوال'' متواتر حدیث کی کتنی شروط ہیں؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سوال'' متواتر حدیث کی کتنی شروط ہیں؟؟
ایک شرط علم میں ہے
ہر دور میں راویوں کی تعداد کم از کم دس ہو۔

یہ دورۂ تخصیص کے سوالات ہم عامیوں سے پوچھے جائیں گے؟۔ ۔ :)

سوال:پاکستان کا پہلا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ایک شرط علم میں ہے
ہر دور میں راویوں کی تعداد کم از کم دس ہو۔

یہ دورۂ تخصیص کے سوالات ہم عامیوں سے پوچھے جائیں گے؟۔ ۔ :)



سوال:پاکستان کا پہلا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟؟


کراچی
بہن دینی سوالات کم ہو گئے ہیں جو اب ان کی ضرورت پیش آئی!!!
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ایک شرط علم میں ہے
ہر دور میں راویوں کی تعداد کم از کم دس ہو۔

یہ دورۂ تخصیص کے سوالات ہم عامیوں سے پوچھے جائیں گے؟۔ ۔ :)

سوال:پاکستان کا پہلا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟؟

ابتسامہ۔۔۔۔۔
ایک شرط بھی جو بتائی وہ بھی صحیح نہیں ۔۔۔
اور اوپر سے سوال بھی کر دیا۔۔۔۔۔ تعجب والا آئیکون۔۔

اور آپ کی آخری بات سے بھی میں اتفاق نہیں کرتا آپ کو کس نے کہا کہ یہ دورہ تخصص کے سوالات ہیں؟؟
احادیث کی ان بنیادی باتوں کا تو سب کو علم ہونا چاہیے۔ اور ماشاء اللہ یہاں تو عالمیہ کے درجے کے لوگ بھی موجود ہیں۔۔
 
Top