Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
متواتر حدیث کی چار شروط ہیں :سورہ صافات آیت 35
سورہ محمد آیت 19
صریح لا الہ الا اللہ کے الفاظ کے ساتھ انہیں دو جگہ پر ملا ہے۔
اور کسی کے ذہن میں یا آپ کے ہی ذہن میں کوئی اور جگہ ہو تو ضرور آگاہ کیجئے
سوال'' متواتر حدیث کی کتنی شروط ہیں؟؟
1۔
اس کو عدد کثیر نے روایت کیا ہو ۔
2 ۔
اس کے راویوں کا جھوٹ پر اتفاق کرنا عادۃ محال ہو ۔
3۔
خبر کے وصول کا ذریعہ حسی ہو ۔
4۔
علم یقینی کا فائدہ دے ۔